تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستانی سفارت خانہ تھائی لینڈ کی عوام کو سیاحت اور کاروباری ویزوں کی سہولیات فراہم کر رہا ہے

پاکستانی سفارت خانہ تھائی لینڈ کی عوام کو سیاحت اور کاروباری ویزوں کی سہولیات فراہم کر رہا ہے

بینکاک (بیورو رپورٹ) پاکستان کے سفارت خانے نے تھائی لینڈ کے عوام کو سیاحت اور کاروباری ویزوں کی سہولیات فراہم کر رہا ہے. تھائی لینڈ کے بیشتر شہری پاکستان کے لئے سیاحت اور کاروبار کے لئے جا رہے ہیں- تھائی عوام پاکستان کے پر فضاء مقامات جن میں گلگت بلتستان، اسلام آباد، ٹیکسلا، لاہور اور بہاولپور کی سیاحت میں دلچپسی لے رہے ہیں- تجارت کے شعبے میں پاکستان تھائی لینڈ کو سی فوڈز فراہم کر رہا ہے- وہ پاکستانی شہری جنہوں نے تھائی لینڈ میں پناہ کے لئے درخواستیں دی تھی جن پاکستانی شہریوں کی پناہ کی درخواستیں تھائی لینڈ میں رد کی گئی ہے وہ لوگ بھی رضاکارانہ طور پر واپس پاکستان جانا چاہتے ہیں ان شہریوں کو بھی پاکستانی سفارتخانہ فوری سہولیات فراہم کر رہا ہے جن میں ایمرجنسی سفری دستاویزات کی فوری فراہمی کو جلد از جلد ممکن بنانا- پاکستانی نژاد شہریوں کو بھی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جن میں فیملی وزٹ ویزا کی فراہمی بھی شامل ہے

پاکستان کے سفارت خانے نے تھائی لینڈ کے عوام کو سیاحت اور کاروباری ویزوں کی سہولیات فراہم کر رہا ہے- فائل فوٹو

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے