تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی ایس ایچ او پاپوش نگر نے دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ایک اسٹریٹ کریمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

کراچی ایس ایچ او پاپوش نگر نے دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ایک اسٹریٹ کریمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

کراچی (نوپ نیوز) کراچی ایس ایچ او پاپوش نگر زاہد حسین سومرو نے دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ایک اسٹریٹ کریمنل جنید مغل ولد مختیار احمد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا-

مزید پڑھیں: کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 16 دہشت گرد گرفتار
https://www.nopnewstv.com/rangers-and-ctd-joint ‎

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل اور 3 گولیاں برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری ہے۔

کراچی ایس ایچ او پاپوش نگر نے دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ایک اسٹریٹ کریمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا فوٹو نوپ نیوز

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے