Home / اہم خبریں / میہڑ میں موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم ایک شخص شدید زخمی

میہڑ میں موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم ایک شخص شدید زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ گاجی کھاوڑ روڈ پر دھامراه کے قریب موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم گاؤں علی بخش چانڈیو کا رہائشی 28 سالہ عبدالرشید ولد الله بخش چانڈیو شدید زخمی- تشویشناک حالت میں تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا گيا جس کو طبی امداد کے بعد لاڑکانہ ہسپتال منتقل کیا گيا

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے