Home / اہم خبریں (page 1092)

اہم خبریں

ٹنڈو آدم ٹرین کی زد میں آکر بنک ملازم شدید زخمی٬ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ٹنڈوآدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈوآدم ٹرین کی زد میں آکر بنک ملازم شدید زخمی٬ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل- ٹنڈوآدم اسٹیشن پر نوابشاہ جانے کیلئے چلتی مال گاڑی میں چڑھنے کی کوشش میں آکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا٬ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مقامی بنک کا ملازم نوابشاہ کا …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا ڈاکو راج کرنے والے عناصر کا گھیراؤ ملزم گرفتار۔ غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر کے جراٸم پیشہ عناصروں کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں نیو کراچی پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 2 عناصر گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا و زہریلی اشیا برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں نیو کراچی پولیس کا گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 2 عناصر گرفتار بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا و زہریلی اشیا برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل تیز۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبرگ پولیس کا جراٸم پیشہ و گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت بدنام زمانہ گٹکا فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کا جراٸم پیشہ و گٹکا مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت بدنام زمانہ گٹکا فروش ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی کے شکنجے میں ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا …

مزید پڑھیں

یونان میں پاکستانی کمیونٹی اتحاد یونان کے صدر جاوید اسلم آرائیں کا میندی حراستی کیمپ میں بند پاکستانی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے حراستی کیمپ کا دورہ

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں پاکستانی کمیونٹی اتحاد یونان کے صدر جاوید اسلم آرائیں نے میندی حراستی کیمپ میں بند پاکستانی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے حراستی کیمپ کا دورہ۔ کیمپ میں قید پاکستانیوں کے 3 گھنٹے مسائل سنے گئے تاکہ انکا حل تلاش کیا جاسکے۔ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص نیو بس ٹرمینل سمیت دیگر علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشن سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں، پابندی شدہ پبلک ٹرانسپورٹ وینوں اور کوسٹرز کو سی این جی کی فراہمی جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نیو بس ٹرمینل سمیت دیگر علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشن سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے پابندی شدہ پبلک ٹرانسپورٹ وینوں اور کوسٹرز کو سی این جی بھر رہے ہیں. کاروں اور رکشوں کو نظر انداز کرکے تین اور …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے 19 محکموں میں 17 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے 19 محکموں میں ساڑھے 17 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، آڈٹ رپورٹ میں ساڑھے 4 کروڑ روپے کے فراڈ کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ بلوچستان میں کرپشن کی ایک اور کہانی سامنے آگئی، آڈیٹر جنرل پاکستان نے صوبے کے …

مزید پڑھیں

سہون شریف انڈس ہائی وے پر حادثے میں موٹر سائیکل سوار جانبحق جبکہ دوسرا زخمی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف میں بھان سیدآباد کے قریب انڈس ہائے وے روڈ پر نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار جانبحق دوسرا زخمی، زخمی اور جانبحق ہونے والے کو سیہون اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے …

مزید پڑھیں

سیہون شریف میں آوارہ کتوں کا راج، آوارہ کتوں کی وجہ سے بچے بڑے گھروں سے نکلنے سے خائف، میونسپل کمیٹی مین شکایات کوئی شنوائی نہیں ہوئی، اہل علاقہ

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سیہون شریف میں آوارہ کتوں کا راج، آوارہ کتوں کی وجہ سے بچے بڑے گھروں سے نکلنے سے خائف، سیہون میں آوارہ کتوں کا راج ، آواروں کتوں کی وجہ سے بچے بڑے گھروں سے نکلنے سے خائف، میونسپل کمیٹی مین شکایات کرنے کے بعد بھی …

مزید پڑھیں

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو میں کرپشن کے خاتمے کے لئے آگہی ریلی اور سیمینار کا انعقاد

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی میں کرپشن کے خاتمے کے لئے آگہی ریلی اور سیمینار، لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بیکھارام کی صدارت میں منعقد سیمینار میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمینٹ سندھ کے ڈائریکٹر فیاض حسین عباسی کی مہمان خاص کے طور پر شرکت۔

مزید پڑھیں