دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی میں کرپشن کے خاتمے کے لئے آگہی ریلی اور سیمینار، لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بیکھارام کی صدارت میں منعقد سیمینار میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمینٹ سندھ کے ڈائریکٹر فیاض حسین عباسی کی مہمان خاص کے طور پر شرکت۔
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سیرت النبی صلى الله عليه وسلم کے عنوان سے ایک عظیم الشان میلاد مصطفی کانفرنس ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے گلستان بلدیہ پارک میں منعقد کی گئی اس موقع پر کمشنر عبدالوحید شیخ نے کہا کہ ہم آج رسول پاکؐ کی محبت میں …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, بلدیات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈوآدم شہر کی تاریخ میں میونسپل چیئرمین مسرور احسن غوری کی جانب سے سب سے بڑا پیکیج۔ 25 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیمیں دے دیں۔ ٹنڈوآدم میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کی جانب سے ٹنڈوآدم شہر کو سندھ کا مثالی شہر بنانے کا عزم تفصیلات …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈوآدم پولیس کی سوشل کرائم کے خلاف کریک ڈاؤن گٹکا، جواء و مشکوک سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ معتدد مشکوک افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم سٹی تھانے کے ایس ایچ او سہیل خاصخیلی نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تھانہ مہران کی حدود میں پراسرار طور پر گم ہوجانے والا بچہ 4 گھنٹے پولیس کی انتھک محنت کے بعد تلاش کرلیا گیا- تفصیلات کے مطابق آج صبح تھانہ مہران کی حدود سے ایک 4 سالہ بچہ شانو ولد معشوق مری پراسرار طور پر …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گوگل نے اپنے تخلیقی خاکے ’ڈوڈل‘ سے اس بار پاکستان بلکہ دنیا کے لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ حنیف محمد کو دنیائے کرکٹ کے ٹیسٹ میچوں میں سب سے طویل اننگ کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے جو 1957ء اور 1958ء کے …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے آرگنائزر مجیب الحق و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین ٹاؤن کمیٹی نوکوٹ سہیل قائمخانی کی بدترین کرپشن بے نقاب کرنے پر نوکوٹ پریس کلب کے عہدیدار اور سینئر صحافی …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور آج کورٹ میں پیش ہوۓ۔ بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں سات جنوری تک توسیع کردی ہے۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر کے گنجان آباد علاقہ سرکلر روڈ پر قتل کا دلخراش واقعہ، ذاتی دشمنی کے نتیجے مسلح ملزمان نے وزیر قبیلے کے 38 سالہ نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزمان موقع سے فرار ہونے کامیاب، لاش کو ہسپتال منتقل کیا گیا …
مزید پڑھیں دسمبر 21, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں زمان ٹاٶن پولیس کا گٹکا مافیا، منشیات فروش و اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور ایکشن 3 عناصر گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف زمین …
مزید پڑھیں