Home / اہم خبریں / یونان میں پاکستانی کمیونٹی اتحاد یونان کے صدر جاوید اسلم آرائیں کا میندی حراستی کیمپ میں بند پاکستانی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے حراستی کیمپ کا دورہ

یونان میں پاکستانی کمیونٹی اتحاد یونان کے صدر جاوید اسلم آرائیں کا میندی حراستی کیمپ میں بند پاکستانی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے حراستی کیمپ کا دورہ

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں پاکستانی کمیونٹی اتحاد یونان کے صدر جاوید اسلم آرائیں نے میندی حراستی کیمپ میں بند پاکستانی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے حراستی کیمپ کا دورہ۔ کیمپ میں قید پاکستانیوں کے 3 گھنٹے مسائل سنے گئے تاکہ انکا حل تلاش کیا جاسکے۔ پاکستانی کمیونٹی اتحاد یونان کے صدر جاوید اسلم آرائیں کے ہمراہ حکومت یونان کے نمائندے لامبرو پانو اور مانولی ساری بھی ہمراہ تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے