جنوری 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کی مقامی عدالت نے جعلسازی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچا نند کو 3 سال قید کی سزا سنا دی۔ دیوان سچا نند نے کاروباری لین دین پر سیٹھ ایوب راجپوت نامی ایک شخص …
مزید پڑھیں جنوری 3, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع بھر میں موٹر سائیکل چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کے دوران بین الاضلاعی موٹرسائیکل چور گروہ کے تین کارندے گرفتارکرلئے گئے ہیں۔ ڈی پی او ڈیرہ ظہور بابر آفریدی نے اپنی آفس میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال محمد معصوم کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ایس ایچ او سٹی میاں چنوں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ محلہ اسلام آباد میں بدنام زمانہ شراب فروش خالد اقبال کو چھاپہ مار کاروائی میں گرفتار کر …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی نے ٹھٹہ پولیس کی غنڈہ گردی بدمعاشی کی سخت الفاظوں میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والی عابد ملاح کے واقعے کے بعد گاڑھو پولیس قدیمی گوٹھ یوسف خاصخیلی کے …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شفیع محمد سٹھیو کی ٹنڈوآدم آمد۔ اساتذہ نے ان کا بھرپور استقبال کیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ شفیع محمد سٹھیو نے اساتذہ سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو۔ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے صدر شفیع محمد …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب میں اموات کی تعداد 85 ہوگئی۔ طوفانی موسم کے باعث 25 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ بارشوں کے باعث حکام کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔فلپائن کے مشرقی علاقوں کو شدید بارشوں کے نتیجے میں …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، جنرل سیکریٹری نعمان ھالیپوٹو، محمد مسعود عباس، نبیلہ جلیل، عمر فاروق قریشی، شہناز حمید و دیگر عہدے داروں نے اپنے مشترکہ بیان میں محکمہ تعلیم سندھ …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے سینیئرجسٹس آصف سعید کھوسہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا گیا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دی۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ چیف جسٹس …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان کو 20 دن کے جسمانی ریمانڈ پر …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں جو خطرے کا خواب دیکھ رہے تھے ان کی حکومت خود خطرے میں ہے ۔ وہ شیخو پورہ سے آئے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماء چوہدری منیر قمر واہگہ …
مزید پڑھیں