جنوری 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے باعث ایل پی جی کی مانگ میں اضافہ کے بعد ڈیلرز نے مصنوعی قلت پیدا کرتے ہوئے من مانی قیمت وصول کرنا شروع کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایف آئی اے میں 214 نئی بھرتیوں کے لئے انٹرویو شروع ہوگئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چند ماہ قبل سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ہیڈ کانسٹیبل کی بھرتیوں کے لئے ٹیسٹ کیا گیا اور سب انسپکٹر کی 64 سیٹوں اور …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص رکن قومی اسمبلی شمیم آراء پنہورنے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر خود کفیل بنا نا بینظیربھٹو شہید کا خواب تھا جس کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام (بی بی ایس وائے ڈی …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
سری نگر (بیورو رپورٹ) انڈین آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا تو اس وقت دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی جب انڈین آرمی چیف نے سپاہیوں سے ملاقات کے وقت تمام سپاہیوں کو کھانے کی پلیٹیں ہاتھ میں تھما دی گئیں تاکہ انڈین فوج کا جنرل دیکھ لے …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان برادری کے معروف سماجی کارکن رہنما پی ٹی آئی یونان ملک ضیاء مچھوڑہ کی سالگرہ کی تقریب مرکزی دفتر تحریک انصاف میں منائی گئی جس میں ان کے دوست احباب، بانی رہنما تحریک انصاف یونان راجہ آصف کیانی، شاہد ساقی، قربان کسانہ، بلال …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (بیورو رپورٹ) صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پشاور کے علاقے صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا جب کہ کئی …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص بانی پاکستان پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 91 سالگرہ کی تقریب پاکستان پیپلز پارٹی سٹی آفس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی وزیر سیٹھ ہری رام کشوری لال، ایم این اے شمیم آرا پہنور، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ، پی …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کراچی کے علاقے اورنگی میں اسکول وین واقعے کا نوٹس لے لیا۔ بچوں کے جھلسنے پر افسوس کا اظہار۔ ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز منصوب صدیقی کو فوری طور پر زخمی بچوں کی عیادت کرنے کا حکم۔ سیکریٹری اسکولز کو واقعے …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے میرپور خاص پولیس رینج کا خصوصی دورہ کیا اور علاقہ میں امن وامان کی صورتحال سمیت سیکیورٹی ڈپلائمنٹ کا جائزہ لیا اور اجلاس میں شریک پولیس افسران کو مزید ضروری ہدایات دیں۔ پولیس کمپلیکس میں منعقد ہونے …
مزید پڑھیں جنوری 5, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
لندن (بیورو رپورٹ) فاطمہ بھٹو اور جمائمہ کی ملاقات یہ صرف اتفاقیہ ملاقات ہے یا سندھ کی سیاست میں کوئی دھماکہ کرنے کی تیاری؟؟؟؟ فاطمہ بھٹو اور جمائما گولڈ سمتھ کی ملاقاتیں سندھ کی سیاست کا رخ تبدیل کرسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اصلی بھٹو خاندان اگر تحریک …
مزید پڑھیں