Home / اہم خبریں (page 1076)

اہم خبریں

پاکستان بیت المال کے ایم ڈی نے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں سکھ کمیونٹی کے 46 مستحق افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے

ننکانہ (بیورو رپورٹ) ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی نے ایم پی اے مہندر پال سنگھ کے ہمراہ سکھ کمیونٹی کے مستحق افراد میں 14 لاکھ روپے کے امدادی چیک گوردوارہ جنم استھان میں 46 مستحق افراد میں تقسیم کئے، عون عباس بپی نے کہا کے بیت المال بلاتفریق …

مزید پڑھیں

پاک سوزوکی کا پاکستانیوں کو نئے سال کا ‘تحفہ’

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پاک سوزوکی نے 2019 کا آغاز ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے ساتھ کیا ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاک سوزوکی نے ایک سال کے دوران اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں چھٹی بار اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کی …

مزید پڑھیں

مسلم کمرشل بینک ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ فضل خالق

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مسلم کمرشل بینک ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے اورعوام دوست پالیسیوں کے باعث و عوام کا اعتماد بینک پر بڑھتا جارہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بینک کے ڈیپازٹ میں خاطر اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم …

مزید پڑھیں

برآمد کنندگان کے لئے پیشگی ادائیگی کی سہولت بحال

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برآمد کنندگان کے لئے پیشگی ادائیگی کی سہولت بحال کردی ہے۔ جولائی 2018 میں سٹیٹ بینک نے پیشگی ادائیگی کی سہولت پر پابندی عائد کی دی گئی تھی جسے ختم کر دیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مجاز ڈیلر …

مزید پڑھیں

ونگ کمانڈر سندھ رینجرز کا چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر کے ہمراہ کراچی فش ہاربر کا دورہ، سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ اور فول پروف سکیورٹی کی فراہمی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ونگ کمانڈر سندھ رینجرز کا چیئرمین ایف سی ایس عبدالبر کے ہمراہ کراچی فش ہاربر کا دورہ، سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ اور فول پروف سکیورٹی کی فراہمی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی، تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کی …

مزید پڑھیں

ڈگری پولیس کو 4 سالہ لاوارث بچی ملی ہے، بچی سرائیکی بولتی ہے پولیس کو بچی کے ورثا کی تلاش

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل تعلقہ ڈگری پولیس کو ایک لاوارث چار سالہ بچی ملی ہے بچی کا نام سکینہ ہے اور سرائکی زبان بولتی ہے اس بچی کو اگر کوئی جانتا ہے تو فوری ڈگری پولیس سے رابطے سے رابطہ کرے۔  

مزید پڑھیں

گلاب جامن قومی مٹھائی قرار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت نے گلاب جامن کو قومی مٹھائی قرار دے دیا۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ پاکستان کی قومی مٹھائی کونسی ہے تو کیا جواب دیں گے۔ پاکستان میں متعدد مٹھایاں ملتی ہیں جن میں برفی، گلاب جامن، چم چم، جلیبی، بالوشاہی اور دیگر …

مزید پڑھیں

کراچی میں نیو کراچی پولیس ان ایکشن، منشیات فروش سمیت غیر قانونی طور پر مقیم 2 افغان باشندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں نیو کراچی پولیس ان ایکشن گٹکا مافیا سمیت غیر قانونی طور پر کراچی میں مقیم افغان باشندوں کے گرد گھیرا تنگ 3 عناصر گرفتار مضر صحت گٹکا و زہریلا چھالیہ برآمد ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری …

مزید پڑھیں

افغان مہاجرین تاجروں پر ٹیکس لگانے کی سفارشات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) افغان مہاجرین تاجروں پرممکنہ طور پر ٹیکس لگانے کی سفارشات کے پیش نظر رپورٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر میں رجسٹرڈ افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے اور غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے کاروبار ان کے اثاثوں، جعلی …

مزید پڑھیں

کراچی سے کنری جانے والی اے سی کوچ کی چھت سے گر کر 22 سالہ نوجوان ہلاک

ڈگری/ کوٹ غلام محمد (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) اے سی کوچ کی چھت سے گر کر بائیس سالہ نوجوان ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے کنری جانے والی اے سی کوچ نمبر بی ایس سی- 145 کا کنڈیکٹر کوٹ غلام محمد کا رہائیشی رونق علی ولد روشن علی بہرانی کوچ …

مزید پڑھیں