Home / اہم خبریں (page 1057)

اہم خبریں

مرگی کے علاج کیلئے پاکستان میں بھی نئی ادویات اور ڈیوائسز لانے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن کی صدر نیورولوجسٹ اور ماہر امراض مرگی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، لاڑکانہ کے زیراہتمام 2 روزہ سالانہ ”میڈیسن اینڈ الائید کانفرنس 2019 “ میں آرگنائزنگ کمیٹی نے مرگی کی بیماری اور اس کے علاج سے متعلق …

مزید پڑھیں

راجہ زاہد محمود ایڈووکیٹ سابق صدر اسلام آباد بار سے خصوصی انٹرویو محمد جواد بھوجیہ کیساتھ

جنرل ایوب خان کے دور حکومت میں 1963 میں اسلام آباد کو وفاقی دارلحکومت کا درجہ دیا گیا ۔ ایک ماسٹر پلان کے تحت دنیا کے بہترین ماہرین نے بلاشبہ دنیا کا ایک خوبصورت شہر آباد کیا جس میں تمام انتظامی امور، امور حکومت اور دیگر اہم ترین عمارات کی …

مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے میرپورخاص کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، جنرل سیکریٹری نعمان ھالیپوٹو، محمد مسعود عباس، نبیلہ جلیل، شہناز حمید و دیگر عہدے داروں نے اپنے مشترکہ بیان میں ساہیوال واقعہ کی پرزور مزمت کرتے …

مزید پڑھیں

کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند معاشرے کے لئے بے حد ضروری ہیں۔ ٹنڈو آدم کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر

ٹنڈو آدم ( رضوان احمد غوری ) کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند معاشرے کے لئے بے حد ضروری ہیں ٹنڈوآدم کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے یہاں کے نوجوانوں میں اسپورٹس سے لگاؤ ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر اور سینیٹر امام …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں محفل میلاد صلى الله عليه وسلم کا انعقاد

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں آفتاب بھن کے گھر محفل میلاد صلى الله عليه وسلم کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے علاقے نعمان کالونی میں گزشتہ روز محفل نعت کا پروگرام منعقد ہوا جس میں صدارت دربار حسینی لنڈو شریف کے گدی نشین غازی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم شہر میں دن دھاڑے سرے عام فیصل عباسی پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار نہ کرنے کے خلاف پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم شہر میں دن دھاڑے سرے عام فیصل عباسی پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار نہ کرنے کے خلاف پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے پریس کلب ٹنڈو آدم کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ پاسبان رہنماء سلطان خاصخیلی، …

مزید پڑھیں

ڈی پی او گجرات کی قیادت میں ڈی ایس پی ٹریفک کے حکم پر روڈ سیفٹی و ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس کا کچہری چوک گجرات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے کیمپ کا انعقاد

جرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی قیادت میں ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل کے حکم پر روڈ سیفٹی و ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس نے کچہری چوک گجرات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا۔ پبلک ایڈریس سسٹم …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں عوامی شکایت پر معروف بیکری پر شہری انتظامیہ کا چھاپہ بیکری مالک فرار، زائد المیعاد دودھ برآمد، بیکری سیل

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) عوامی شکایت پر معروف بیکری پر شہری انتظامیہ کا چھاپہ بیکری مالک فرار، 28 ایکسپائر دودھ کے ڈبے برآمد ہونے پر بیکری کو سیل کردیا گیا غیر معیاری اشیاء خورد نوش فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رکھنے کا فیصلہ اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو …

مزید پڑھیں

کمالیہ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، تیسرا کوارٹر فائنل سٹار کرکٹ کلب کمالیہ نے جیت لیا

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، تیسرا کوارٹر فائنل سٹار کرکٹ کلب کمالیہ نے جیت لیا، چوہدری شہباز احمد، ملک شہروز، سردار عبدالرحمن ڈوگر، محمد حسین عابد میچ کے مہمان خصوصی تھے، ٹورنامنٹ کا فائنل جمعہ کے روز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خان سٹار کرکٹ کلب …

مزید پڑھیں

کمالیہ پریس کلب کے ممبران کی ایکسین واپڈا سے ملاقات عوامی مسائل پر بات چیت

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ پریس کلب کے ممبران کی ایکسین واپڈا سے ملاقات عوامی مسائل پر بات چیت ایکسین واپڈا کا مسائل کو دور کرنے کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب کمالیہ کے جنرل سیکریٹری محمد حسین عابد کی قیادت میں صحافیوں کے وفد کی ایکسئین …

مزید پڑھیں