Home / اہم خبریں (page 1028)

اہم خبریں

پاکستان میں 20 لاکھ مرگی کے مریضوں کیلئے مہنگا علاج بڑا مسئلہ ہے۔ نیورولوجی اویئرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں 20 لاکھ مرگی کے مریضوں کو تکلیف دہ سماجی مسائل کا سامنا کرتا پڑتا ہے۔ مہنگی ادویات علاج میں تاخیر کا سبب اور متاثرہ مریض کے لواحقین کیلئے اضافی مالی بوجھ کا سبب بنتی ہیں۔ اس بیماری کے بارے میں ہمارے معاشرے میں موجود …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸيٹ اے پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنل گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ساٸيٹ اے پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنل ایس ایچ او ساٸٹ اے، خالد رفیق کے شکنجے میں۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل …

مزید پڑھیں

میڈیا ہاؤسز اور اخبارات کے مالکان فی الفور صحافیوں کے بقایاجات اور تنخواہیں ادا کریں اور جبری بر طرفیوں کا سلسلہ فوری طور پر روکا جائے۔ سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سلمان مجاہد بلوچ سابق رکن قومی اسمبلی نے میڈیا ورکروں اور صحافیوں کے احتجاجی کیمپ کراچی میں خصوصی دعوت پر شرکت کی۔ سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ صحافیوں اور میڈیا ورکروں کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں، ظلم، معاشی استحصال اور جبری …

مزید پڑھیں

کراچی میں شرافی گوٹھ پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 4 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں شرافی گوٹھ پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ 4 منشیات فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے 305 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں

وہاٹس ایپ کی طرح اب فیس بک میسنجر نے بھی بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کرا دیا

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) وہاٹس ایپ کی طرح اب فیس بک میسنجر نے بھی بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کرا دیا ہے۔ اسی لیے اب اگر آپ کسی کو غلطی سے یا غصے میں کوئی غیر اخلاقی پیغام بھیج بھی دیں تو پریشانی کی بات نہیں …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈ کی ساکران میں کاروائی 7 ٹرکوں سے بھاری مقدار میں چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے علاقے ساکران کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 7 ٹرکوں سے بھاری مقدار میں چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد کرلیا کاروائی کے دوران 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا برآمد کی گئی چھالیہ اور گٹکے کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار ایس ایچ او اقبال مارکیٹ عدیل احمد کے شکنجے میں ملزم مہروب ولد ایوب اور نعمان ولد شوکت کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ …

مزید پڑھیں

اوورسیز الائنس فورم یورپ کے عہدیداران کی قائم مقام سفیر پاکستان یونان سے ملاقات

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) قائم مقام سفیر پاکستان یونان یاور عباس سے اوورسیز الائنس فورم یورپ کے صدر چوہدری اعجاز احمد پیارا اور اوورسیز الائنس فورم یونان کے مرکزی عہدیداران چوہدری شبیر دھامہ، چوہدری مہدی خاں باسریاں، حافظ شاہد غفار گجر، مدثر خادم سوہل، چوہدری محمد خاں …

مزید پڑھیں

کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں سعید آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 425 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کٹھیان کے جراٸم پیشہ عناصر …

مزید پڑھیں

فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی اور اسٹک ہولڈرز نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی اور اسٹک ہولڈرز نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ وفاقی حکومت کی طرف سے تحفظات دور کیے جانے تک کسی اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی …

مزید پڑھیں