Home / اہم خبریں / کراچی میں ساٸيٹ اے پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنل گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد

کراچی میں ساٸيٹ اے پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنل گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ساٸيٹ اے پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنل ایس ایچ او ساٸٹ اے، خالد رفیق کے شکنجے میں۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کٹھیان کے جراٸم پیشہ عناصر کےخلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او ساٸٹ اے خالد رفیق نے جراٸم پیشہ و غنڈہ راج کرنے والے عناصر کے لیے ڈنڈا اٹھالیا ہے جبکہ کامیاب کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او ساٸٹ اے خالد رفیق کے سربراہی میں بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنل کو دھرلیا۔ ملزم حمید الله ولد محمد اقبال کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کر دیا گیا ہے۔ رابطے کے دوران ایس ایچ او ساٸيٹ اے خالد رفیق نے یہ موقف اپنایا کہ غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کرینگے انکے ساتھ سختی سے نِمٹھا جاۓ گا تا کہ علاقہ عوام اور شہریوں کو ہر ممکنہ طور پر تحفظ و ریلیف  کی فراہم کرسکیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے