Home / اہم خبریں / اوورسیز الائنس فورم یورپ کے عہدیداران کی قائم مقام سفیر پاکستان یونان سے ملاقات

اوورسیز الائنس فورم یورپ کے عہدیداران کی قائم مقام سفیر پاکستان یونان سے ملاقات

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) قائم مقام سفیر پاکستان یونان یاور عباس سے اوورسیز الائنس فورم یورپ کے صدر چوہدری اعجاز احمد پیارا اور اوورسیز الائنس فورم یونان کے مرکزی عہدیداران چوہدری شبیر دھامہ، چوہدری مہدی خاں باسریاں، حافظ شاہد غفار گجر، مدثر خادم سوہل، چوہدری محمد خاں کرنانہ سے سفارت خانہ پاکستان ایتھنز میں ملاقات یورپ اور یونان میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال قائم مقام سفیر پاکستان یاور عباس نے دیار غیر میں پاکستانی برادری کے مسائل حل کرنے میں اوورسیز الائنس فورم کی خدمات کو سراہتے ہوئے پاک کشمیر ویلفیئر سوسائٹی اور اوورسیز الائنس فورم کے باہمی اشتراک سے بہترین آزادی کشمیر سیمینار کے انعقاد پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے