Home / اہم خبریں / پاکستان کوسٹ گارڈ کی ساکران میں کاروائی 7 ٹرکوں سے بھاری مقدار میں چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈ کی ساکران میں کاروائی 7 ٹرکوں سے بھاری مقدار میں چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے علاقے ساکران کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 7 ٹرکوں سے بھاری مقدار میں چھالیہ اور انڈین گٹکا برآمد کرلیا کاروائی کے دوران 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا
برآمد کی گئی چھالیہ اور گٹکے کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے