تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یونان یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علم کی پہلی پوزیشن

یونان یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علم کی پہلی پوزیشن

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علم کی پہلی پوزیشن۔ ابتسام احمد نے یونان میں مقیم پاکستانی برادری کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ یونیورسٹی آف پیریاس کے شعبے میری ٹائم اسٹڈیز گریجویشن میں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ابتسام احمد کو عالمی ادارہ پروپرلز کلب آف یونائیٹڈ اسٹیٹس یونان کے صدر جورج کسیراداکیس نے کلب کی طرف سے بیسٹ گریجویٹ اسکالر شپ ایوارڈ دیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے پروفیسرز اور شپ اونرز بھی موجود تھے۔ جبکہ پروپرلز کلب آف یونائیٹڈ اسٹیٹس کے اعزازی صدر یونان میں تعینات امیریکن سفیر مسٹر جیفرے پائیٹ نے شرکاء سے خطاب کیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے