Home / اہم خبریں (page 1021)

اہم خبریں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا شیشہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کارواٸی کے دوران شیشہ مافیا کے 2 کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا شیشہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کارواٸی کے دوران شیشہ مافیا کے 2 کارندے گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے مضرِ صحت شیشہ حقہ و زہریلے فلیورز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ سید …

مزید پڑھیں

پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ جوئے کی محفل پر چھاپہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کلاچی پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ جوئے کی محفل پرچھاپہ ‘ تین جوارویوں کو گرفتار کرکے بھاری نقدی برآمد کرلی گئی۔ ایس ایچ اوکلاچی محمدرمضان بلوچ نے پولیس نفری کے ہمراہ کلاچی میں جوئے کی محفل پر چھاپہ مار موقع پر موجود ملزمان …

مزید پڑھیں

ملائشیا نگری سمبیلن میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی شہری جھلس کر جانبحق

ملائشیا/ نگری سمبیلن (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے شہر نگری سمبیلن میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی شہری جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹرک اور وین کے درمیان ہوا حادثہ اس شدت کا تھا کہ دونوں گاڑیوں کے ٹکراتے ہی وین میں آگ بھڑک اٹھی وین میں 23 سالہ …

مزید پڑھیں

ارشاد رانجھانی کے قتل نے مجھے ہلا کر رکھ دیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ارشاد رانجھانی کے قتل نے اُنہیں ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ ضرورت پڑی تو پولیس افسران کے خلاف خود ایف آئی آر درج کرواؤں گا۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے …

مزید پڑھیں

سندھ کی تعلیم بہتر کرو اور پرائمری سے ایلیمينٹری تک مادری زبان میں تعلیم دو۔ عوامی جمہوری پارٹی کی طرف سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہر

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سندھ کی تعلیم بہتر کرو اور پرائمری سے ایلیمينٹری تک مادری زبان میں تعلیم دیں ہنگامی بنیاد پر کچے سميت سندھ کے بند ہوۓ سیکڑوں اسکول کھولے جائیں عوامی جمہوری پارٹی کی طرف سے نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ انٹرنیشل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی، ریاض جانے والے مسافر سے 850 گرام سونا برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشل ائیر پورٹ پر کسٹم حکام کی کاروائی۔ سیالکوٹ کے رہائشی عاصم صدیق سے 850 گرام سونا برآمد جس کی مالیت تقریباّ پچاس لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ گرفتار ملزم فلائٹ نمبر پی کے- 755 سے ریاض جا رہا تھا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا …

مزید پڑھیں

غریب عوام نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا ہے کوئی کتنی بھی روکاوٹیں ڈالے ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔ سابق صدر آصف علی زرداری

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) سابق صدر آصف علی زرداری نواب شاہ سے بزریعہ ہیلی کاپٹر مورو کے گاؤں شاہ بیگ سابقی میں اپنی قریبی دوست شاہ بیگ سابقی کے والد کی تعزیت کے لئے پہنچے تھے کارکنوں سے خطاب میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

میرپور خاص پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی ایک ہی خاندان کے تین افراد کو قتل کرنے میں ملوث مفرور ملزم گیارہ سال بعد گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سفاک قاتل نے ساتھیوں کے ہمراہ ملکر 2008 میں عمرکوٹ تھانہ بودر فارم کے حدود گاؤں جیئندو خان نوحانی میں تین افراد کو بے دردی سے قتل کیا تھا۔ مسمات رحمت بی بی نے اپنے بیٹے حسین نوحانی ماموں ذاد بھائی بھورو نوحانی اور دیور …

مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی میں گدھا گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جانبحق

ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گدھا گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم موٹرسائیکل سوار جانبحق جبکہ اس کا پانچ سالہ بیٹا شدید زخمی، زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں

صحافی اشرف پھنور کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر میرپورخاص کی عدالت نے دو کو عمر قید کی سزا سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیکنڈ ایڈیشنل سیشن میرپورخاص کی عدالت نے صحافی اشرف پھنور کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان ھاشم بروہی اور گلزار بروہی کو عمر قید کی سزا سنادی۔ مجرمان کو ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ دینے اور جرمانہ نہ ادا کرنے پر …

مزید پڑھیں