فروری 13, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) انقلاب ایران کی 40 ویں سالگرہ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے 40 سال میں صرف ناکامی پیدا کی جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بولے ایران نے اسرائیل پر حملے کی غلطی کی تو یہ انقلاب ایران کی آخری سالگرہ ثابت ہو …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکومت اور میڈیا مالکان کو مل کر میڈیا ورکرز کے مسئلے کا حل نکالنا ہوگا حکومت کو چاہیے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ مل کر سرکاری اشتہارات کے واجبات کی ادائیگی …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں سپر مارکیٹ پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کریمنل گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موباٸیل فون برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے ٹی وی چینل نے ایک خفیہ دستاویز نشر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے اس وقت تک اسرائیل کیساتھ تعلقات کے قیام کو مسترد کردیا ہے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق خود ارادیت فراہم کرنے کے …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلامی فوجی اتحاد کا وفد دوروزہ دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگیا۔ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے قبل اسلامی فوجی اتحاد کے دورہ میں اہم امورزیر بحث رہے۔ کمانڈرانچیف جنرل راحیل شریف کی قیادت میں وفد نے پاکستان کی سول و ملٹری قیادت …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں شاہراہِ فیصل پولیس کا جوا سٹا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن 12 جواری گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے آلاتِ کمہنار بازی کا سامان ، داٶ پر لگی ہوٸی 7620 رقم و موباٸیل فونز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
دبئی (رپورٹ: ہمایوں رشید) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر لمبی قطاریں، پاکستانی مزدور پیشہ افراد دن بھر مزدوری کرتے رات 2 بجے سے قونصلیٹ کے باہر باری کے انتظار میں لائن میں لگ جاتے ہیں دن بھر کھڑے رہنے کے باوجود بھی کام نہیں ہوتا۔ پاکستان واحد …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے منشیات تلفی کی تقریب کا انعقاد۔ تقریب کا انعقاد پورٹ قاسم کے قریب کیا گیا تلف کی جانے والی منشیات میں 9260 چرس، 12 کلو گرام ہیروئن، 1.100 کلو گرام کرسٹل شامل، 13 کلو گرام افیون، 4 ٹن چھالیہ، 35178 …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبرپختونخوا میں مقامی ادویات ساز کمپنیوں نے جان بچانے سمیت معمولی نوعیت کی ادویات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کرکے لوگوں کی مشکلات اورپریشانیاں بڑھادی ہیں حکومت کی جانب سے پندرہ فیصد اضافے کے بجائے چالیس سے پچاس فیصد قیمتوں میں اضافہ کیا …
مزید پڑھیں فروری 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے ممنوعہ ہارمونز انجکشنز کی بڑی کھیپ پکڑلی، ایک کروڑ سے زائد مالیت کے انجکشنز جنوبی افریقا سے لانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، گائے کے دودھ دینے کی صلاحیت میں اضافہ کرنے والے ہارمونز انجکشنز کی ایک ماہ میں …
مزید پڑھیں