فروری 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ ایک منشیات فروش گرفتار جبکہ ملزم کے دو ساتھی وقاص اور عبدالله موقع پاکر فرار جن کی تلاش جاری۔ ملزم کے قبضے سے 15 کلو اعلی کوالٹی کی چرس برآمد جبکہ ملزم …
مزید پڑھیں فروری 24, 2019 اہم خبریں, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں 27 فروری سے کیا کام شروع ہوجائے گا؟ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ماہرین موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے باعث بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر سیلابی …
مزید پڑھیں فروری 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم شہر میں صارفین کے نام پر غیرقانونی موبائل سمیں جاری کئے جانے کا انکشاف مختلف مقامات پر اسٹال لگاکر سادہ لوح افراد کو بے وقوف بنایا جارہا ہے پی ٹی اے نوٹس لے شہر کے سماجی حلقوں کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں فروری 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شہر میں چنگ چی رکشوں کے ذریعے حادثات میں بے پناہ اضافہ، قیمتی زندگیاں داﺅ پر لگ گئی، نجی سکول کا 8 سالہ طالبعلم خونی چنگ چی کا شکاربن گیا، سڑک عبورکرتے ہوئے تیز رفتار چنگ چی کی ٹکر سے طالبعلم کی دائیں ٹانگ …
مزید پڑھیں فروری 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ٹنڈو آدم ناکہ کے قریب خاتون کا برقہ موٹرسائیکل میِں پھنس جانے سے ہیر آباد میرپورخاص کے رہائشی خاندان کے ساتھ حادثہ 13 سالہ عدنان عمر جانبحق جبکہ 42 سالہ یاسمین عمر اور 25 سالہ زبیر عمر شدید زخمی۔ زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص …
مزید پڑھیں فروری 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی ڈیفنس پولیس اِن ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، 1050 گرام اعلی کوالٹی کی چرس، کلاٸی گھڑیاں، جعلی نمبر پلیٹس، چوری شدہ موباٸل فونز، ایک کیمرہ …
مزید پڑھیں فروری 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا جغرافیہ تبدیل کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ موجودہ حکمرانوں میں ایک محلہ اور گلی چلانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے ۔پچاس لاکھ گھر دینے کے دعویداروں نے اقتدار میں آکر ہزاروں …
مزید پڑھیں فروری 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری ميرپورخاص روڈ پر چنگچی کو بچاتے ہوئے کار الٹ گئی۔ 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی نازک حالت میں ڈگری تعلقہ اسپتال منتقل کردیے گئے۔
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیرکراچی تحریک لبیک پاکستان علامہ رضی حسینی نقشبندی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کی صورت میں شیخ الحدیث علامہ حافظ خادم حسین رضوی حفظہ اللہ کے شاہین صفت کارکنان پاک فوج کے شانہ بشانہ دشمن کا مقابلہ کریں گے۔ بھارتی جارحیت اور دھمکیوں کے خلاف …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسانی زندگی کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلنے اور ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے مردہ جانوروں سے آئل اور پولٹری فیڈ بنانے والا کارخانہ سرکار اور ضلعی انتظامیہ میرپورخاص کی ناک کے نیچے یہ کام کیسے کر رہے ہیں؟میرپورخاص شوگر مل کے قریب ایل بی او ڈی …
مزید پڑھیں