تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ ایک منشیات فروش گرفتار

کراچی ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ ایک منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ ایک منشیات فروش گرفتار جبکہ ملزم کے دو ساتھی وقاص اور عبدالله موقع پاکر فرار جن کی تلاش جاری۔ ملزم کے قبضے سے 15 کلو اعلی کوالٹی کی چرس برآمد جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سِٹی مقدس حیدر کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف تھانیداروں کو سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی بمعہ پولیس پارٹی زہریلا کاروبا کرنے والے عناصروں کے لٸے خوف و دہشت کی علامت بن گٸے۔ کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی کی سربراہی میں بدنامِ زمانہ ایک منشیات فروش کو گھیر لیا جبکہ ملزم کے دو ساتھی وقاص اور عبدالله موقع پاکر فرار جن کی تلاش جاری۔ ملزم ابراہیم کے قبضے سے 15 کلو اعلی کوالٹی کی چرس برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کردیا گیا ہے۔ رابطے کے دوران ایس ایچ او ڈاکس پرویز سولنگی نے یہ موقف اپنایا کہ زہر بھیچنے والوں کو کسی قابل نہیں چھوڑینگے اور انکے ساتھ سختی سے نمٹا جاٸیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے