مقامی کبابش ریسٹورنٹ مالک بے نقاب، ملازمین کا احتجاج، اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر قانونی کارروائی کا مطالبہ عبدالحکیم (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق عبدالحکیم میں مزدور استحصال کی ایک اور لرزہ خیز داستان سامنے آ گئی ہے جہاں ایک مقامی کبابش مارکی اینڈ میرج ہال کے مالک نے … مزید پڑھیں
نیا سال زندگی کی نئی راہیں متعین کرتا ہے۔ سال نو کا سورج پاکستانی قوم کے لئے ترقی اور خوشحالی کی نوید بن کر ابھرے گا: ایم افضل چوہدری
چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کی جانب سے سال 2026کی آمد کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نیا سال زندگی کی نئی راہیں متعین کرتا ہے۔ سال نو کا سورج پاکستانی قوم کے لئے ترقی اور خوشحالی کی نوید … مزید پڑھیں
2 سال سے پشاور جیل میں ناجائز قید اسلام آباد کی 30 سالہ حِناء کی اپیل
میں اپیل کرتی ہوں اگر کوئی مجھے جیل سے رہا کروا سکتا ہے تو میری مدد کرے ۔۔۔۔ شارجہ میں بطور کیشئر کام کرنے والی اسلام آباد کی 30 سالہ حِناء کی اپیل ۔۔۔۔ حِناء کو 2 سال قبل پشاور سے منشیات کیس میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا … مزید پڑھیں
قائدِ اعظمؒ کے سنہری فرمودات ایمان، اتحاد اور نظم آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ محمد رؤف منج
سیاسی عدم استحکام، معاشی ابتری اور ایک آخری این ۔آر۔او ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : مقصود احمد سندھو
سیاسی مکالمہ سے احتراز الزام تراشیوں پر انحصار اور غیر سنجیدہ سیاسی رویوں نے ملک میں مایوسی اور عدم اطمینان کی دبیز چادر تان رکھی ہے۔ خود غرضانہ سوچ عدم برداشت اور سیاسی بصیرت کی کمی کی بدولت ملکی نظام عدم توازن کی راہ پر چل رہا ہے۔ جس کے … مزید پڑھیں
خیرپور شوگر نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سیمی فائنلز لائن اپ مکمل
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) چوتھی خیرپور شوگر نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی مختلف کیٹیگریز میں ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں سمیت سندھ کے متعدد نوجوان اسٹارز فائنل فور میں پہنچ گئے ہیں بوائز انڈر19 میں کے پی کے ٹاپ سیڈ عبیداللہ، جب کہ گرلز انڈر15 میں … مزید پڑھیں
انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) کا HEC انٹروارسٹی زون M بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2025-26 میں شاندار کارکردگی
سنگلز اور ڈبلز دونوں کیٹیگریز میں گولڈ میڈلز جیت کر مکمل کلین سویپ کیا کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے IoBM اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ HEC انٹروارسٹی زون M بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2025-26 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگلز اور ڈبلز دونوں کیٹیگریز میں … مزید پڑھیں
اقبال مشرق کی روح ، خودی کا پیام اور عصرِ نو کی بیداری ۔۔۔ تحریر از قلم : محمد احسان مغل
علامہ محمد اقبالؒ وہ نام ہے جو صرف ایک شاعر نہیں، ایک صدی کی روح ، ایک ملت کی بیداری اور ایک تہذیب کی نئی صبح کا پیامبر ہے۔ اُن کی شاعری کوئی محض نغمہ نہیں، بلکہ ایک دعوت فکر ، ایک صدائے انقلاب، اور ایک آئینہ ہے جس میں … مزید پڑھیں
علامہ اقبال کے افکار کو اپنے عمل کا محور بنانا ہو گا : ایم افضل
قوم علامہ اقبال کے نظریات اور افکار پر عمل پیرا ہو کر بھی ترقی کی معراج کو پہنچ سکتی ہے نسل نو کو شاہین مرد مومن ، معمار امت جیسی تراکیب سمجھیں تو پورا معاشرہ سنور سکتا ہے کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) علامہ اقبال کے افکار … مزید پڑھیں
39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 آرٹس کونسل کراچی میں آب و تاب سے جاری، ہم پاکستان اور اس کے جھنڈے کے لیے کام کرتے ہیں، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام 39 روزہ "ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025” بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ فیسٹیول کے تیسرے روز اوپن مائیک سیشن، آرٹسٹوں کی گفتگو، موسیقی، رقص، تھیٹر اور فائن آرٹس کی سرگرمیوں نے ماحول کو رنگوں سے بھر دیا۔ کانگو، بیلجیم، … مزید پڑھیں