تازہ ترین
Home / Home / عبدالرزاق انجم محکمہ تعلیم میں 38 سال بطور ٹیچر اپنی خدمات سرانجام دینے کے بعد ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئے

عبدالرزاق انجم محکمہ تعلیم میں 38 سال بطور ٹیچر اپنی خدمات سرانجام دینے کے بعد ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئے

عبدالرزاق انجم کی خدمات اور سروس کی تکمیل پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

کمالیہ (ایڈیٹر  نیوز  آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ)  ہر دلعزیز شخصیت عبدالرزاق انجم محکمہ تعلیم میں 38 سال بطور ٹیچر اپنی خدمات سرانجام دینے کے بعد ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئے۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں احباب نے عبدالرزاق انجم کی شخصیت پر اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا۔ تقریب میں حماد شاہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر نے خصوصی شرکت کی۔ ان کے علاوہ شیر محمد شیر، افراہیم اکبر علی خلیل احمد ثاقب شاہ حافظ خالد محمود چشتی محمد شفیع محمد عرفان محمد یعقوب جہانگیر احمد اور احمد نواز نے عبدالرزاق انجم کی خدمات اور سروس کی تکمیل پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کر کے اپنی چاھت محبت اور اخوت کا اظہار کیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے