تازہ ترین
Home / Home (page 20)

Home

غزہ و فلسطین میں اسرائیلی بمباری کی پُرزور مذمت کرتے ہیں: محمد ندیم خان

پاکستان سیمت پوری اُمت مسلمہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔ پاکستان میں اسرائیلی مصنوعات کا فوری بائیکاٹ کیا جائے۔ کمالیہ (ایڈیٹر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سینئر صحافی محمد ندیم خان نے کہا ہے کہ غزہ و فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بمباری جس میں معصوم بچےّ، …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف کمالیہ کی سنڈیکیٹ کا پانچواں اجلاس پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (PHEC)، لاہور میں منعقد

اجلاس کی صدارت وزیر برائے اعلیٰ تعلیم پنجاب جناب رانا سکندر حیات خان نے کی۔ ایجنڈا نکات محترمہ صائمہ فرمان، رجسٹرار و سیکریٹری سنڈیکیٹ، نے پیش کیے۔ کمالیہ (ایڈیٹر ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) یونیورسٹی آف کمالیہ کی سنڈیکیٹ کا پانچواں اجلاس پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (PHEC)، لاہور کے کمیٹی روم میں …

مزید پڑھیں

جاوید قاسم ۔۔۔ نئے رجحانات کا شاعر ۔۔۔ تحریر : محمد نوید مرزا

یہ شاید 1992ء کی بات ھے جب میں دفتر سے گھر واپس آیا تو ڈرائنگ روم میں اپنے والد شاعر درویش،مصور احساس جناب بشیر رحمانی کے پاس ایک اجنبی نوجوان کو بیٹھے ھوئے دیکھا۔دعا و سلام کے بعد معلوم ھوا کہ موصوف شاعر ھیں اور میاں چنوں سے تشریف لائے …

مزید پڑھیں

جبر کے دن ہمیشہ نہیں رہتے۔ ساجدہ آصف کاٹھیہ

اندھیری رات کے بعد سورج کی کرنیں بھی نکلتی ہیں۔ ‎ ‎ہم اپنی جدوجہد سے مایوس نہیں ہیں۔ ‎ ‎کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما آصف عباس کاٹھیہ اور رہنما ساجدہ آصف کاٹھیہ نے عید الفطر پر عوام سے عید ملنے کے …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے سال 2025 کی نومنتخب مرکزی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا.

  ریاض عارف صدر، اورنگزیب رضا سینئر نائب صدر، طارق احمد بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب۔ لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس سال 2025 کی مرکزی کابینہ کا اعلان کردیا گیا۔ ملک ریاض احمد عارف بلا مقابلہ صدر منتخب، اورنگزیب …

مزید پڑھیں

حافظ محمد مجاہد رفیق نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، عید الفطر کی نماز مسجد نبوی میں ادا کی گئی

‎ ‎ ‎ڈاکٹر مہر محمد شفیق، ملک محمد جمشید سندیلہ، ڈاکٹر غلام مرتضی اور دیگر دوست احباب کی طرف سے مبارک باد ‎ ‎ عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی ۔ حافظ محمد مجاہد رفیق …

مزید پڑھیں

عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی

زندگی میں سب سے زیادہ سکون انسانیت کی خدمت کرنے میں ہے۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سماجی، فلاحی، …

مزید پڑھیں

عطائے عقیدت اور سلام دربارِ مصطفیٰ ﷺ ۔۔ تحریر: امجد علی

کی محمد سے وفا تُو نے، ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں یہ وہی بارگاہِ رسالت ہے جہاں صحابۂ کرامؓ جان ہتھیلی پر رکھ کر دائم دست بستہ حاضر رہتے، جہاں جنیدِ بغدادیؒ، بایزید بسطامیؒ اور احمد رضا بریلویؒ جیسے عظیم المرتبت اولیائے …

مزید پڑھیں

عید کارڈ کی روایت ۔۔۔ تحریر : محمد نوید مرزا

  ہمارا پیارا وطن پاکستان کہنے کو ایک ترقی پسند، ترقی پذیر اور پھولتا پھلتا ہوا ملک ہے، مگر حقیقی معنوں میں ایسا کہیں نظر نہیں آتا۔ ہمیں اپنے وطن کی مٹی سے بے پناہ محبت ہے لیکن بہت سی وجوہات کی وجہ سے قوم اس وقت انتشار اور تنزلی …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ گزر رہا ہے ، عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی

ماہِ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں : مشترکہ بیان کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا …

مزید پڑھیں