تازہ ترین
Home / Home (page 10)

Home

جڑانوالا واقعہ میں ملزمان کا بری ہونا اقلیتوں کے منہ پر زوردار تماچہ ہے

اس سے شر پسند عناصر کے حوصلے بلند ہوئے، چیئرمین پیام اقلیت پاکستان ندیم حمید سہوترا لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کہ مطابق اقلیتیں پاکستان میں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں۔ ہمارے بنیادی اور مذہبی حقوق کو مجروع کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے قابل مذمت خطے میں مزید کشیدگی اور امن کے لئے خطرے کا باعث ہو گی

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسرائیلی حملے قابل مذمت خطے میں مزید کشیدگی اور امن کے لئے خطرے کا باعث ہو گی۔ اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری اور UNOچارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ بین الاقوامی برادری اقوام متحدہ خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھنے …

مزید پڑھیں

کمالیہ ون وے روڈ کی منظوری ہو گئی ۔ حکومت کی جانب سے فنڈز مختص کرنے کا اعلان،

کمالیہ (خصوصی رپورٹ) کمالیہ ون وے روڈ کی منظوری ہو گئی ۔ حکومت کی جانب سے فنڈز مختص کرنے کا اعلان، متعدد شخصیات کی ون وے روڈ تحریک کے بانی محمد ندیم خان کو مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل کے مطابق علاقہ حکومت کی جانب کمالیہ شہر کے لئے ون وے روڈ …

مزید پڑھیں

حالیہ بجٹ نے پوری قوم کو مایوس کیا ہے بلکہ اس بجٹ میں عوام پر ظلم وستم کے اقدامات کیے گئے ھیں۔ پیر واثق حسین شاہ ایڈووکیٹ

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کمالیہ پیر واثق حسین شاہ ایڈووکیٹ نے حالیہ بجٹ پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ نے پوری قوم کو مایوس کیا ہے بلکہ اس بجٹ میں عوام پر ظلم وستم …

مزید پڑھیں

بجٹ میں حکومت نے کاشتکاروں کو بہت مایوس کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ ہے کہ وہ کاشتکاروں کو  ریلیف دینے کے لیے کھاد بجلی اور زرعی  ادویات پر خصوصی ریلیف  دیں کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) معروف مثالی کاشتکار پروفیسر ڈاکٹر طارق سلیمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

عوام دشمن بجٹ 2025/26 ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رمدے نے بجٹ 2025 26 پیش کیا ہے سب سے پہلے ان وزیر خزانہ کا تعارف کروا دیا جائے تاکہ قارئین کو علم ھو کہ ان وزیر خزانہ کا نواز شریف فیملی سے کتنا گہرا تعلق ھے۔ اور دیکھنے میں تو الگ الگ فیملی لگتی …

مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ میں سردار احمد خان اچگزئی کے تعلیمی خدمات کا تفصیلی جائزہ ۔۔۔ تحریر و رپورٹ : محمد نسیم رنزوریار

{ تعلیم، صحت، امن، روزگار ، اتحاد اور ترقی کے عملی اقدامات } قارئین کرام : سردار احمد خان اچکزئی کا مختصر تعارف اور ان کا وژن اور کامیابیاں پوری علاقے پر عیاں ہیں۔سردار احمد خان اچکزئی بلوچستان میں امید، ترقی اور بے لوث قیادت کی کرن کے طور پر …

مزید پڑھیں

ایک ہی دن میں تین مختلف مقامات پر کھلی کچہریوں کا انعقاد!

ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار نے عوام الناس سے براہِ راست ملاقات کی۔ ان کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے عوامی …

مزید پڑھیں

ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں : اکرام الدین

اسرائیلی اشتعال انگیز کارروائیاں علاقائی و عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ مذہبی رہنماؤں کے ساتھ کارنر میٹنگ میں گفتگو اٹلی (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹیو و انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے یورپی جرنلسٹس چیف اکرام …

مزید پڑھیں