تازہ ترین
Home / Home (page 22)

Home

نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے یومِ تاسیس کے پُرمسرت موقع پر صحافی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں: بانی NUJ محمد احسان مغل

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل کا نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے یومِ تاسیس کے موقع پر اپنے بیان میں کہنا تھا کہ میں تمام اہلِ صحافت کو صمیمِ قلب سے مبارکباد …

مزید پڑھیں

جنگ کے موقع کی دعا

   

مزید پڑھیں

لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں رشوت عروج پر۔ ٹھیکہ داری نظام پر معمور لوگوں کی چاندی۔

لاہور (تحصیل رپورٹر) لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں رشوت عروج پر پہنچ گئی۔ ٹھیکہ داری نظام پر معمور لوگوں کی چاندی ہونے لگی۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور رشوت خور موج میں ہیں۔ اخراجات پر کروڑوں کے بل وارڈ بوائے کے دستخط سے منظور ہوتے ہیں۔ لیڈی ولنگڈن …

مزید پڑھیں

عاشق حسین خان ایڈوکیٹ میموریل آرگنائزیشن حاصل پور کے زیر اہتمام آل پاکستان چوتھا سالانہ الوکیل کتاب ایوارڈز تقریب کا انعقاد

کمالیہ کے سینئر صحافی کالم نگار اور نعت گو شاعر صوفی محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ ادبی وصحافتی خدمات پر دو عدد ادبی ایوارڈ دیئے گئے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) عاشق حسین خان ایڈووکیٹ میموریل آرگنائزیشن حاصل پور کے زیر اہتمام آل …

مزید پڑھیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں MS ڈاکٹر عدیل عارف صاحب کی سربراہی میں 8 مئی انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے حوالے سے تھیلیسیمیا آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں MS ڈاکٹر عدیل عارف صاحب کی سربراہی میں 8 مئی انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے حوالے سے تھیلیسیمیا آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ پنجاب تھیلیسیمیا اینڈ ادر جنیٹک ڈس آرڈرز پریوینشن اینڈ ریسرچ …

مزید پڑھیں

کمالیہ صدر کلرک بار شیخ عبدالحفیظ شاہد اور جنرل سیکرٹری شیخ سلمان علی کی زیر قیادت بھارتی آبی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ صدر کلرک بار شیخ عبدالحفیظ شاہد اور جنرل سیکرٹری شیخ سلمان علی کی زیر قیادت بھارتی آبی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ رانا عرفان شاہد انصاری یاسر کمبوہ اسد بابر اور دیگر کلرکوں …

مزید پڑھیں

ایم پی ایس اور میو ہسپتال کے سپروائزرز پر سنگین الزامات، شکایات سامنے آ گئیں

لاہور (بیورو رپورٹ) تفصیلات کے مطابق ایم پی ایس کے تحت خدمات انجام دینے والے ملازمین اور میو اسپتال میں تعینات عملے نے سپروائزرز کے خلاف سنگین نوعیت کی شکایات سامنے لاتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایم پی ایس کے …

مزید پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں: ڈاکٹر محمد عدیل عارف

  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کے ایم ایس، ڈاکٹر میاں محمد عدیل عارف نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج، صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے …

مزید پڑھیں