تازہ ترین
Home / ہزارہ (page 16)

ہزارہ

ہری پور ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 1 شخص جانبحق 1 زخمی

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مین جی ٹی روڈ جاری کس، باب ہزارہ کے قریب تیز رفتار ٹرک اور کار حادثے کا شکار۔ ہری پور حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں کار مکمل طور پر تباہ۔ ہری پور حادثے میں کار میں موجود ایک شخص …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کی ترقی میں تعاون فراہم کرنے والے اقوام متحدہ اور جاپان کے سفارت کاروں پر مشتمل تین رکنی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کی ترقی میں تعاون فراہم کرنے والے اقوام متحدہ اور جاپان کے سفارت کاروں پر مشتمل تین رکنی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ملاقات کے دوران ایبٹ آباد میں بنیادی سہولتوں کی موجودہ …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج لساں نواب مانسہرہ کے زیر اہتمام پرنسپل محمد زاہد اور پروفیسر عبدالرزاق عادل کی قیادت میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلی کا انقعاد کیا گیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گورنمنٹ کالج لساں نواب کے زیر اہتمام پرنسپل محمد زاہد اور پروفیسر عبدالرزاق عادل کی قیادت میں ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں کالج کے پروفیسرز، عملے، طلباء اور تناول پریس کلب کی صحافی برادری نے شرکت …

مزید پڑھیں

ضلع بھر کے تمام تھانہ جات میں قبضہ مافیا گروپ کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جائے، جرائم میں ملوث عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹیں۔ ڈی پی او اپر کوہستان

مانسہرہ (بیورو رپورٹ) اپر کوہستان، ڈی پی او اپر کوہستان راجہ عبدالصبور خان کی زیر نگرانی کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں جملہ ایس ڈی پی اوز، جملہ ایس ایچ اوز، سکیورٹی آفسران نے شرکت کی۔ ترجمان اپر کوہستان پولیس کے مطابق ڈی پی او اپر کوہستان راجہ …

مزید پڑھیں

ہزارہ موٹر وے کے فیز ٹو کے افتتاح کے بعد بیدرڑہ چوک پر بڑھتے ہوئے ٹریفک کے دباؤ نے نہ صرف مانسہرہ کے شہریوں بلکہ موٹر وے پر سفر کر کے آنے والوں مسافروں کو بھی ذہنی اذیت سے دوچار کر دیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) محکمہ این ایچ اے کی ناقص منصوبہ بندی کا سارا نزلہ مانسہرہ کے مکینوں پر آن گرا، ہزارہ موٹر وے کے فیز ٹو کے افتتاح کے بعد بیدرڑہ چوک پر بڑھتے ہوئے ٹریفک کے دباؤ نے نہ صرف مانسہرہ کے شہریوں بلکہ موٹر وے پر سفر …

مزید پڑھیں

ایس اے صہبائی کو قومی امن کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی سوشل ورک کا مرکزی صدر منتخب ہونے پر مانسہرہ سے چیف کوارڈینیٹر علی اصغر تنولی و کوارڈینیٹر ایم عتیق سلیمانی کی مبارک باد

مانسہرہ (بیورو رپورٹ) مرکزی صدر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان ایس اے صہبائی کو قومی امن کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی سوشل ورک کا مرکزی صدر منتخب کرلیا گیا جنکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے صحافتی تنظیموں نے انہیں سوشل ورک کا مرکزی صدر منتخب ہونے پر …

مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال (ڈی ایچ کیو) کی ایمرجنسی میں مریضوں کے لیے تمام ضروری اور اعلیٰ معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں اور شعبہ ایمرجنسی کو ہر اعتبار سے صاف ستھرا رکھا جاۓ۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق نے بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال (ڈی ایچ کیو) کی انتظامیہ کو ہسپتال کی ایمرجنسی میں مریضوں کے لیے تمام ضروری اور اعلیٰ معیار کی سہولتیں فراہم کرنے اور شعبہ ایمرجنسی کو ہر اعتبار سے صاف ستھرا رکھنے کا …

مزید پڑھیں

مانسہرہ تحصیل دربند میں چار روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والی دو سالہ جنت بی بی کنویں سے ملنے کے بعد نمونیہ سے جانبحق

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ تحصیل دربند میں چار روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والی دو سالہ جنت بی بی کنویں سے ملنے کے بعد نمونیہ سے جانبحق ہوگئی۔ مانسہرہ دربند میں چار روز قبل دو سالہ بچی جنت بی بی گھر سے لاپتہ ہوگئی تھی آج قریبی کنویں …

مزید پڑھیں

منشیات فروشوں، سود خوروں، قبضہ مافیا کی لسٹیں اور پرسنل فائلز تیار کرکے انکے خلاف گھیرا تنگ کیا جاۓ۔ ڈی پی او مانسہرہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی زیر قیادت ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی انوسٹی گیشن مانسہرہ محمد عارف جاوید، ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز مانسہرہ بشیر احمد، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن …

مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی قلندر آباد میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ تین دکانیں سیل، 50000 کے جرمانہ

  ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی قلندر آباد میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ تین دکانیں سیل، 50000 کے جرمانہ اور مزید کاروائی کرتے ہوئے مانسہرہ سے سپلائی کی جانے والی 350 کلو چھالیہ کو بھی ضبط کر لیا گیا۔ مجموعی طور پر 40 فوڈ پوائنٹس کی …

مزید پڑھیں