تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس اے صہبائی کو قومی امن کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی سوشل ورک کا مرکزی صدر منتخب ہونے پر مانسہرہ سے چیف کوارڈینیٹر علی اصغر تنولی و کوارڈینیٹر ایم عتیق سلیمانی کی مبارک باد

ایس اے صہبائی کو قومی امن کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی سوشل ورک کا مرکزی صدر منتخب ہونے پر مانسہرہ سے چیف کوارڈینیٹر علی اصغر تنولی و کوارڈینیٹر ایم عتیق سلیمانی کی مبارک باد

مانسہرہ (بیورو رپورٹ) مرکزی صدر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان ایس اے صہبائی کو قومی امن کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی سوشل ورک کا مرکزی صدر منتخب کرلیا گیا جنکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے صحافتی تنظیموں نے انہیں سوشل ورک کا مرکزی صدر منتخب ہونے پر مبارک پیش کی ہے اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مانسہرہ سے چیف کوارڈینیٹر علی اصغر تنولی اور کوارڈینیٹر ایم عتیق سلیمانی نے ایس اے صہبائی کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہم امید کرتے ہیں کہ ایس اے صہبائی اپنے فرائض کو احسن طریقے سے ادا کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا کے ساتھ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔ احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر قومی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے