تازہ ترین
Home / ہزارہ (page 18)

ہزارہ

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے جمعرات سے خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع میں بارش، برفباری اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ پرویژنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں عید میلادالنبیؐ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تناول میں عید میلادالنبیؐ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تناول میں عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا عید میلادالنبیؐ کے جلوس مختلف گاؤں سے لساں نواب میں اکٹھے ہوئے چندور، سہیکی سے حضرت مولانا محمد سعید …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق ضلع بٹگرام میں زمیندار اور خریدار مرکز قائم کر دیا گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق ضلع بٹگرام میں زمیندار اور خریدار مرکز قائم کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ بٹگرام و محکمہ زراعت نے نزد سبزی منڈی شاہراہ ریشم زمیندار اور خریدار سہولت مرکز قائم کیا جس کا افتتاح …

مزید پڑھیں

حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی حویلیاں بازار میں چیکنگ کے دوران دودھ، گوشت اور بیکریوں کی چیکنگ، چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب 3 دوکانوں کو سیل اور 90000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی ٹیم نے اچا نک صبح سویرے حویلیاں بازار کی چیکنگ کے دوران دودھ، گو شت اور بیکریوں کی چیکنگ کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب 3 دوکانوں کو سیل اور 90000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جبکہ …

مزید پڑھیں

بٹگرام میں آٹے اور چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے متعلق شہریوں کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے تمام پرائس مجسٹریٹس، آٹا، چینی کے ہول سیل ڈیلرز اور تاجر نمائندوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس

بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) بٹگرام میں آٹا اور چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے متعلق شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بٹگرام سید ثقلین شاہ نے تمام پرائس مجسٹریٹس، آٹا، چینی کے ہول سیل ڈیلرز اور تاجر نمائندوں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد حویلیاں کھوکھر میرا کے مقام پر ٹریفک حادثہ 3 افراد جانبحق جبکہ 3 افراد زخمی

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد، حویلیاں کھوکھر میرا کے مقام پر ٹریفک حادثہ کھوکھر میرا کے مقام پر ٹرک اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جانبحق جبکہ 3 افراد زخمی۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور جانبحق ہونے والوں کو …

مزید پڑھیں

مانسہرہ گورنمنٹ گرلز ہاٸیر سیکنڈری اسکول لساں نواب کی کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی ژونل اور ڈسٹرکٹ لیول کے مقابلوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلیں

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ گورنمنٹ گرلز ہاٸیر سیکنڈری اسکول لساں نواب کی کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی ژونل اور ڈسٹرکٹ لیول کے مقابلوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکولوں کے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں میں گورنمنٹ گرلز ہاٸیر سیکنڈری اسکول لساں نواب کی ٹیموں …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ نے آتشیں اسلحہ کی نمائش، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، چھتوں پر کھڑا ہونے، غیر قانونی پارکنگ، ہوائی فائرنگ اور اشتعال انگیز بینر آویزاں کرنے پر پابندی عائد کردی ہے

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ضلع میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے خصوصی احکامات کے تحت آتشیں اسلحہ کی نمائش، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، چھتوں پر کھڑا ہونے، غیر قانونی پارکنگ، …

مزید پڑھیں

سیاحتی مقام ناران میں موسم سرما کا آغاز، سیزن کی پہلی برفباری سے موسم سرد۔ ناران میں تین، جھیل سیف الملوک و دیگر مقامات پر آٹھ انچ تک برفباری

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ سیاحتی مقام ناران میں موسم سرما کا آغاز، سیزن کی پہلی برفباری سے موسم سرد۔ ناران میں تین، جھیل سیف الملوک و دیگر مقامات پر آٹھ انچ تک برفباری۔ بارش و برفباری کا سلسلہ اگلے دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات۔

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد اے ڈی لوکل گورنمٹ آفس کی غلط پالیسیاں یا رشوت کے منتظر؟ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ایے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف احتجاج کی دھمکی دیدی

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد اے ڈی لوکل گورنمٹ آفس کی غلط پالیسیاں یا رشوت کے منتظر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ایے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف احتجاج کی دھمکی دیدی اس ضمن میں کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں