فروری 13, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کی تیزی سے ترقی کرنے والی کنزیومر الیکٹرانکس کمپنی ٹی سی ایل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں تین بڑی ٹیمز،اسلام آباد یونائیٹڈ، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیاہے۔یہ تعاون ٹی سی ایل کے …
مزید پڑھیں فروری 13, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) چھٹا سندھ کالج گیمز 2024, کالج تعلیم ڈیپارٹمنٹ کے وزیر، میڈم رانا حسین، سیکرٹری صاحبہ، میڈم صدف انیس، ڈائریکٹر جنرل سید صالح عباس رضوی اور ریجنل ڈائریکٹر مصطفى کمال پٹھان کے ہم انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے ایک اچھا پلیٹ فارم مہیا کیا بچوں کو …
مزید پڑھیں فروری 13, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ کے پہلے مرحلے میں 17 سے 27 فروری تک لاہور اور ملتان میں مجموعی طور پر 14 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ کراچی اور راولپنڈی میں 28 فروری …
مزید پڑھیں فروری 12, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, کھیل
بینونی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے …
مزید پڑھیں فروری 11, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, کھیل
سڈنی، (نوپ اسپورٹس انٹرنیشنل) آسٹریلیا ویمن نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن کو 110 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی ، خراب موسم کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت کیا گیا ، گزشتہ روز …
مزید پڑھیں فروری 11, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے انتخابات پی ٹی ایف کمپلیکس اسلام اباد میں منعقد ہوئے۔پاکستان کے سٹار کھلاڑی اعصام الحق قریشی اگلے چار سال کے لئے صدرجبکہ کرنل (ر) ضیاء الدین طفیل پی ٹی ایف کے سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔ اعصام الحق نے 8ووٹ حاصل کرکے …
مزید پڑھیں فروری 11, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے 25-2024 سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض اور شاہد عثمان ساٹی بلا مقابلہ صدر اور سیکریٹری منتخب ہوگئے جبکہ عبیدالرحمن اعوان سینئر نائب صدر، مجاہد علی سولنگی اور زبیر نذیر خان نائب صدور بھی منتخب ہوئے۔ …
مزید پڑھیں فروری 11, 2024 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کھیل
کوئٹہ، (نوپ اسپورٹس)بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین نے اپنے ایک بیان میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض کو صدر جبکہ شاہد عثمان ساٹی کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری اور دیگر نو منتخب کابینہ کو کامیابی پر مبارک باد پیش …
مزید پڑھیں فروری 10, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, کھیل
بینونی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا نے پاکستان کا 180 رنز کا ہدف 49.1 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ٹام …
مزید پڑھیں فروری 6, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دیا (ڈبلیو ایف سی) نے دیا (ڈبلیو ایف سی) گراونڈ میں آصفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ منائی اور ان کی صدر سعدیہ شیخ نے دیا (ایف سی) کو ایک ایسا گراونڈ فراہم کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔ جہاں لڑکیاں بغیر کسی فیس …
مزید پڑھیں