Home / اہم خبریں / کرکٹ اسٹریلیا نے پاکستان اسٹریلیا کرکٹ سیریز کی حتمی شکل دے دی

کرکٹ اسٹریلیا نے پاکستان اسٹریلیا کرکٹ سیریز کی حتمی شکل دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کی سیریز کے مقامات کو حتمی شکل دے دی۔ رواں برس پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی پاکستان کرکٹ ٹیم کو 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز نومبر میں کھیلنی ہے۔ یہ 6 وائٹ بال میچز 6 وینیوز پر ہوں گے جن میں میلبرن، سڈنی، ایڈیلیڈ، کینبرا، برسبین اور ہوبارٹ شامل ہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے