Home / کھیل (page 65)

کھیل

Sindh games 2024 will be kick off from 23 February at National coaching center Karachi

Karachi, by (Zeeshan Hussain) The 8th edition of the Sindh Games will kick off on February 23, 2024, 3 p.m. at National Coaching Center Karachi, with the participation of around four thousand athletes. Winners of the Sindh Games will be awarded by medals and Sindh Achievement Awards. Provincial-level successful athletes …

مزید پڑھیں

گیل کا ریکارڈٹوٹ گیا،بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

لاہور۔(نوپ اسپورٹس) قومی ٹیم کے سابق اور پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں تیزترین 10 ہزار رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے،بابراعظم نے یہ اعزاز صرف 271 اننگز کھیل کر حاصل کیا …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ۔ زون چھ وایٹس اور زون سا ت وایٹس فائنل میں پہنچ گیں۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چھ وایٹس اور زون سا ت وایٹس سیمی فائنلز میں اپنی اپنی …

مزید پڑھیں

سندھ گیمز کا آغاز 23 فروری سے کراچی میں کیا جاۓ گا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر کھیل، ثقافت، امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ اور نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ علان کیا ہے کہ 18ویں سندھ گیمز کا آغاز رواں ماہ 23 فروری سے کراچی کیا جاۓ گا جس میں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ملتان، (اسپورٹس رپورٹر) ملتان میں کھیلے گئے لیگ کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اننگز کا آغاز کیا تو 14 رنز پر دونوں غیرملکی اوپنرز ایلکس ہیلز اور کولن منرو …

مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر، محمد نسیم اختر کی پری کوارٹر فائنل میں رسائی

قطر, (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) دوحہ، قطر میں جاری اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد نسیم اختر نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق محمد نسیم اختر سنسنی خیز مقابلے میں پنکج ایڈوانی (بھارت) سے تین کے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔

لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مسلسل اپنی دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ نے 188 رنز کا ہدف آخری …

مزید پڑھیں

ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی )اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی )کے زیر اہتمام انیسویں چولستان جیپ ریلی کا آغاز آج سے ہو گا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی ٹی ڈی سی کے ایک عہدیدار نے کہا کہ یہ بڑا موٹر اسپورٹس ایونٹ اور ثقافتی میلہ ہے، ریلی کا مقصد جنوبی پنجاب کی سیاحتی صلاحیت کو اجاگر کرنا اور ریلی کیلئے بین الاقوامی شرکا کو راغب کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریلی 500 …

مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر، اویس منیر نے اردن کے کھلاڑی کو ہرا دیا۔

کراچی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) دوحہ، قطر میں جاری اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اویس اللہ منیر جیت کا کھاتہ کھول لیا۔ منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق اویس اللہ منیر نے اردن کے معاذ المجعي کو باآسانی 4-1 سے شکست دے دی۔ …

مزید پڑھیں

محمد اصغر بلوچ 18ویں سندھ گیمز کے آرگنائزنگ سیکریٹری اور کاشف احمد فاروقی میڈیا کوارڈینیٹر منتخب، گلفراز احمد خان کو کراچی ڈویژن کا چیف ڈی مشن اور شاہد مسعود کو سیکرٹری منتخب کردیا۔ سیکرٹری سندھ اوليمپک ایسوسی ایشن، احمد علی راجپوت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کےایسوسی ایٹ سیکریٹری محمد اصغر بلوچ 18 ویں سندھ گیمز کے آرگنائزنگ سیکریٹری اور کاشف احمد فاروقی کو 18ویں سندھ گیمز کا میڈیا کوارڈینیٹر منتخب کردیا ہیں۔ سندھ کی افتتاحی تقریب بروز جمعہ 23 فروری …

مزید پڑھیں