فروری 19, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں سیڈر انٹر کالج کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں ایڈیشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، چار روزہ ایونٹ میں شہرقائد سے دس تعلیمی اداروں کی سولہ ٹیموں نے شرکت کی۔۔ ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں گلابی گیند کا استعمال کیا …
مزید پڑھیں فروری 19, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (نوپ اسپورٹس) اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی رمضان المبارک فائیو اے سائیڈ گرلز اینڈ بوائز انٹرا اکیڈمی ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا، ٹورنامنٹ کا آغاز رمضان کے پہلے عشرے سے ہوگا، ٹورنامنٹ میں گرلز اینڈ بوائز کی چھے، چھے ٹیمیں …
مزید پڑھیں فروری 19, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )نائن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے شکست دے کرفاتحانہ آغاز کیا،سعود شکیل پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں اتوار کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دوسرے …
مزید پڑھیں فروری 19, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ان میچز کی نمایاں خصوصیت علی حسن اور مبشر نواز کی شاندار سنچریاں تھیں ۔کے سی سی اے اسٹیڈیم …
مزید پڑھیں فروری 19, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
کراچی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) دوحہ، قطر میں جاری اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں اویس اللہ منیر کا شاندار129 کا بریک کھیلنے کے باوجود وہ ایرانی کیوئسٹ سے ہار گئے۔ منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق ایران کے علی قراگوزلو نے پاکستان کے اویس اللہ …
مزید پڑھیں فروری 16, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، نگراں وزیراعلی کھیل و امور نوجوانان و پیٹرن سجاس ڈاکٹر جنید علی شاہ، پیٹرنز سجاس خواجہ احمد مستقیم اور پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ عابدین نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی …
مزید پڑھیں فروری 15, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے اویس اللہ منیر اور محمد نسیم اختر دوحہ، قطر کیلئے روانہ ہوگئے۔ ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ 17 تا 24 فروری قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی جائے گی۔ صدر پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کوریا کا روایتی مارشل آرٹ ہے جو جسمانی لڑائی کی مہارت سکھاتا ہےاور یہ پاکستان میں کئی دہائیوں سے سکھایا جا رہا ہے،اس عالمی شہرت یافتہ کھیل تائیکوانڈو کو اب اولمپکس میں ایک سرکاری …
مزید پڑھیں فروری 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ، ٹرافی کی تقریبِ رونمائی لاہور میں واقع پولو گراونڈ میں منعقد ہوئی۔تقریب میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی، فرنچائز مالکان، ایچ بی ایل کے نمائندوں اور اسٹار کرکٹرز نے …
مزید پڑھیں فروری 13, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کی ٹیموں کی کارکردگی سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ کراچی میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے سیزن میں کراچی کے کھلاڑیوں نے اپنے شاندار کھیل سے قائداعظم ٹرافی، ٹی 20 اور انڈر 19 ٹورنامنٹ جیتا جبکہ انڈر 19 تین روزہ اور نیشنل ون …
مزید پڑھیں