Home / کھیل (page 48)

کھیل

یوم آزادی کے حوالے سے فائنل میچ نواب فٹبال کلب نے جیت کر اپنے نام کر لیا۔

کوئٹہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) فائنل میچ نواب فٹبال کلب اور کوکو اسٹار فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ نواب فٹبال کلب نے فائنل میچ جیت کراپنے نام کر لیا۔جس کا مہمان خصوصی مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر ملک مصلح الدین مینگل ایڈوکیٹ صاحب تھے۔ ان …

مزید پڑھیں

کیج ٹسل انڈور نائٹ کرکٹ سیزن ون اویس آٹوموبائلڑ کے زیر اہتمام منعقد ہوگا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) اویس آٹوموبائلز کی جانب سے سال 2024 کا ایک منفرد فارمیٹ کیج ٹسل انڈورکرکٹ سیزن ون کا انعقاد زمزمہ انڈور کیج میں ہوگا، جس میں کراچی کی ٹیپ بال کے کھلاڑی اپنے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ آج 11 اگست کو افتتاحی تقریب کے مہمانِ …

مزید پڑھیں

28ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا کراچی میں انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) رائل پام گالف کلب کے احمد بیگ نے 28ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا جب کہ مرگلہ گرینز گالف کلب کے محمد شبیر پروفیشنل کیٹیگری میں دوسرے نمبر پر رہے۔ چار روزہ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کاپیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبر شپ دینے کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی پریس کلب نے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبر شپ دینے کا اعلان کیا ہے ۔اس ضمن میں کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکرٹری شعیب احمداور مجلس عاملہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

کراچی گالف کلب میں 28 ویں سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) 28 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب اور میڈیا بریف کراچی گالف کلب میں منعقد ہوئی۔ چیمپئن شپ 8 سے 11 اگست 2024 تک کھیلی جائے گی۔ کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے پاکستان نیشنل گیمز جنوری کے آخر یا فروری کے شروعات میں کرانے کا فیصلہ

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے پاکستان نیشنل گیمز جنوری کے آخر یا فروری کے شروعات میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے.اس سلسلے میں وزیر کھیل امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر کی صدارت سندھ میں نیشنل گیمز کرانے سےمتعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری کھیل جلاالدین …

مزید پڑھیں

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے شروع ہوگی، جشن آزادی بھرپور طریقے سے مناٸینگے، فاٸنل 14اگست کو ہوگا،

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے کھیلی جاے گی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق جشن آزادی کو بھر پور انداز میں منانے کیلٸے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون …

مزید پڑھیں

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل دے دی۔ محمد اشفاق چیٸرمین مقرر، کمیٹی جلد رپورٹ سے فیڈریشن کو آگاہ کرے گی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ پڑتال اور کلبوں کی سکرونٹی کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ پڑتا ل کے لئے بنائی گئی اسکروٹنی کمیٹی کے چیئر …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن پر اگئی

اوسلو، (اسپورٹس نیوز انٹرنیشنل) پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنےگروپ کے تیسرا اور آخری میچ جیت کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالئیفائی کر لیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے اوسٹیسی کلب کو3-1 سے شکست دی ۔اوسٹیسی فٹبال کلب …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست دی

ناروے,(انٹرنیشنل اسپورٹس نیوز ) پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست دی ۔استور فٹبال کلب نے قومی ٹیم کے خلاف میچ …

مزید پڑھیں