ستمبر 27, 2024 Home, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقا علی شاہ نے کہا کے گورکھ ہل اف روڈ بائیک ریلی کا انعقاد 29 ستمبر سے 1 اکتوبر تک ہوگا گورکھ ہل اف روڈ بائک ریلی کا شاندار اغاز مزار قائد سے …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2024 Home, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی اور ارشاد عثمان ساٹی کے والد محترم، پریس کلب کے رکن *عثمان عرب ساٹی* صاحب کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت، انجنیئر محفوظ الحق، …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) فاتح ٹیم کے کپتان حاشر فیصل نے آخری لمحے میں فائنل گول کر کے اپنی ٹیم کو پہلی پوزیشن دلوادی اور اس سال کی اقرا یونیورسٹی انٹر ڈیپارٹمنٹ اسپورٹکا فٹسال پریمیئر لیگ کی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اقرا یونیورسٹی اسپورٹس سوسائٹی کے زیر اھتمام …
مزید پڑھیں ستمبر 16, 2024 اہم خبریں, پاکستان, فیصل آباد, کھیل
فیصل آباد, (اسپورٹس ڈیسک) چیمپئنز ون ڈے کپ کے چوتھے میچ میں یو ایم ٹی مارخورز نے الائیڈ بینک اسٹالیئنز کو 126 رنز سے ہرادیا اس میچ کی خاص بات سلمان علی آغا کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی ( 51 رنز اور 3 وکٹیں ) اور لیگ اسپنر زاہد محمود …
مزید پڑھیں ستمبر 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, فیصل آباد, کھیل
فیصل آباد, (ذیشان حسین) چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے نور پور لائنز کو 133 رنز سے شکست دیدی۔ فاتح ٹیم کی طرف سے بننے والی چار نصف سنچریوں نے اس جیت میں اہم کردار ادا کیا اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے …
مزید پڑھیں ستمبر 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سید وزیر علی قادری کو پاکستان کوئز سوسائٹی انٹرنیشنل رجسٹرڈ کا سفیر برائے فروغ معلومات عامہ مقرر کیا گیا ہے۔ سید وزیر علی قادری نے جامعہ کراچی سے ماسٹر آف کامرس ( ایم کام) کی ڈگری حاصل کی اور مارکٹنگ ریسرچر کے طور اپنی پیشہ ورانہ …
مزید پڑھیں ستمبر 14, 2024 اہم خبریں, پاکستان, فیصل آباد, کھیل
فیصل آباد ، (رپورٹ، ذیشان حسین) یو ایم ٹی مارخورز نے کامران غلام کی سنچری ، عبدالصمد اور افتخار احمد کی نصف سنچریوں اور پھر نسیم شاہ اور عاکف جاوید کی عمدہ بولنگ کی بدولت لیک سٹی پینتھرز کو چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں 160 رنز سے …
مزید پڑھیں ستمبر 13, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اکبر علی قائم خانی نےصوبہ میں جاری ہاکی کی غیر قانونی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ارباب اختیار سے فوری اقدام کی درخواست کی ہے،ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے یہ بات سامنے آئی …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) کراچی میں کھیلوں کے حوالے سے نئی تاریخ رقم ہو گئی،شہر قائد کی تاریخ کے پہلے بلائنڈویمنز کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں سول لائنز یوتھ کرکٹ فاؤنڈیشن الیون نے پی اے سی سی الیون کو9وکٹوں سے شکست دے دی۔سول لائنز یوتھ کرکٹ فاؤنڈیشن …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2024 پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اصغر عظیم سمیت مجلس عاملہ کے تمام ارکان نے اے آئی پی ایس ایشیا کے سیکرٹری جنرل، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر اور روز نامہ کسوٹی کے ایڈیٹر امجد عزیز ملک اور پشاور پریس کلب کے صدر ارشد …
مزید پڑھیں