Home / کھیل (page 49)

کھیل

میئر کراچی جشن ازادی سندھ انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 سے 14 اگست تک کراچی میں کھیلی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے میئر کراچی جشن آزادی سندھ انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 اگست سے 14 اگست تک کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، چیمپئنز ٹرافی کے لئے کراچی کی …

مزید پڑھیں

نیشنل وومین فٹبال چیمپین شپ 2024: دیا وومین فٹبال کلب نے بلوچ محمڈن کو 2-4 سے شکست دی.دیا کی مہک حاصل کی بہترین گول کیپنگ, فاتح ٹیم کی جانب سے حرمین شوکت نے تین گول اور صبرینہ نے ایک جبکہ مخالف ٹیم کی صنوبر ستار نے دو گول کیے

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) جہانگیر میموریل فٹبال کلب میں کھیلے گئے نیشنل وومن فٹبال چیمپین شپ 2024 کا سنسنی خیز میچ دیا وومین فٹبال کلب اور بلوچ محمڈن کے درمیان کھیلا گیا، اس میچ میں دونوں ہی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کیا گیا،دیا وومین فٹبال کلب صبرینہ …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، دونوں ٹیمیں دورے میں چار، چار روزہ اور چھ ون ڈے میچ کھیلیں گی

لاہور، (ویب اسپورٹس) بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں اس سال بالترتیب اگست اور نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گی ۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف چار ، چار روزہ میچز اور چھ ، پچاس اوورز کے ون ڈے میچز کھیلیں گی۔ دونوں ٹیموں کے …

مزید پڑھیں

عالمی یوتھ فٹبال کپ: ناروے کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کااعلان کردیا گیا

اسلام آباد، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے ناروے کپ 2024 میں شرکت سے قبل وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تعاون سےآج اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے کپتان محمد عدیل، کوچ محمد …

مزید پڑھیں

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: انڈیا کی پاکستان کے خلاف 7 وکٹوں سے کامیابی

دمبولا، (ویب اسپورٹس) اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے روز انڈیا ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔رانگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اپنا 150 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر پہلے …

مزید پڑھیں

Sahibzada Farhan to lead Pakistan Shaheens in red-ball matches in Australia

Karachi, by (Zeeshan Hussain) Sahibzada Farhan has been named captain of Pakistan Shaheens for two four-day matches against Bangladesh ‘A’, that will be played in Darwin, Australia from 19 to 29 July. 28-year-old Sahibzada Farhan has featured for Pakistan in five T20Is. The right-handed batter has also played 58 first-class …

مزید پڑھیں

سجاس کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم aips کا سواں یوم تاسیس اور ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے منایا گیا

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم ایسوسی ایشن انٹرنیشنل پریس آف اسپورٹس (AIPS) کے سویں یوم تاسیس اور ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں …

مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ کی کارکردگی پر ہمیں بھی افسوس ہے، محمد رضوان جب ٹیم کی کارکردگی اچھی نہ ہو تو اس کی کوئی ایک وجہ نہیں ہوتی، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کی ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کی تقریب سے خطاب

پشاور، (اسپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہمیں بھی افسوس ہے، جب ٹیم اچھی کارکردگی نہیں دکھاتی تو اس کی ایک وجہ نہیں ہوتی، مختلف خامیاں ہوتی ہیں جس کی …

مزید پڑھیں

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آئندہ ماہ دمبولا میں ہونے والے اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ندا ڈار کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے یہ ٹورنامنٹ 19 سے 28 جولائی تک منعقد ہوگا۔ پاکستان ٹیم کا انتخاب کراچی …

مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی میں اولمپک ڈے جوش و خروش سے منایا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ اسپورٹس نے بین الاقوامی اولمپک ڈے کے حوالے سے ایک سمینار کا انعقاد کیا جس کے مہمانِ خصوصی معروف اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی تھے۔تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے کیا گیا اور پاکستان اور اولمپک کے جھنڈے لہرائے …

مزید پڑھیں