Home / کھیل (page 39)

کھیل

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 7 مئی سے کراچی میں شروع ہوگا۔

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کراچی میں شروع ہورہا ہے ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور یہ میچز نیشنل بینک اسٹیڈیم اور ہائی پرفارمنس سینٹیر اوول گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے پہلےروز دو میچ کھیلے جائیں گے قومی ون ڈے چیمپئن اسٹارز کا مقابلہ …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کو 87 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل 10 سے باہر کر دیا

لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے بیسویں میچ میں ڈیوڈ وارنر کی قیادت میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ یہ کراچی کی چوتھی فتح ہے جبکہ ملتان کو آٹھ میں سے ساتویں …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں پاکستان ویمن بیس بال ٹیم کی تاریخ ساز کامیابی وومین ایشیا کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی پہلی بار برونز میڈل جیت لیا

کراچی, (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ویمن ایشیا کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی بار برونز میڈل جیت لیا۔ تھائی لینڈ میں پاکستان ویمن بیس بال ٹیم کی یہ تاریخ ساز کامیابی ہے اور پاکستان کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ ہے۔ سیکریٹری جنرل پاکستان فیڈریشن …

مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے ایچ ای سی آل پاکستان آرچری چیمپئن شپ جیت لی

کراچی, (اسپورٹس رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے ایچ ای سی آل پاکستان انٹر ورسٹی آرچری چیمپئن شپ جیت لی۔آئی بی اے کراچی میں منعقدہ ایونٹ میں میزبان آئی بی اے کراچی نے دوسری اور لاہور یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل راؤنڈز میں ملک بھر سے 9جامعات کے تیر اندازوں نے …

مزید پڑھیں

ماڈرن پریمئر لیگ سیزن 2: داؤ ہاسپٹل نے اغا خان ہاسپٹل کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دی ماڈرن اسپتال کے زیر اہتمام کراچی کے 24 بڑے اسپتالوں کے درمیان 4روزہ ”ماڈرن پریمئر لیگ“ سیزن 2 کا فائنل کانٹے دار مقابلے کے بعد ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال نے جیت کر فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، جیتنے والی ٹیم کو ڈائریکٹر آپریشنز دی ماڈرن اسپتال …

مزید پڑھیں

چوتھی امیج تورسم خان اسکواش چیمپین شپ: عبداللہ نواز اور محمد عماد فائنل میں پہنچ گئے، سیمی فائنل میں اسرار احمد اور انس علی شاہ کو شکست ، فائنل پیر کھیلا جائے گا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) چوتھی امیج تورسم خان پی ایس اے سیٹلائٹ اسکواش چیمپئن شپ اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی تینوں کیٹگری کے فائنل پیر کو کھیلے جائیں گےٹورنامنٹ ڈائریکٹر نوید عالم کے مطابق اتوار کو پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں واپڈا کے عبداللہ نواز نے …

مزید پڑھیں

Karachi Vocational Training Centre’s special children team set to shine in Para Taekwondo Championship

Karachi, by (Zeeshan Hussain) Grand Master Najm Khan and Director Amir Shah from Karachi Vocational Centre are set to lead a team of special children to participate in the upcoming Para Taekwondo Championship. The event is scheduled to take place in two locations: Japan from April 27 to May 3 …

مزید پڑھیں

کھیلوں کے عالمی دن پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے تقریب منعقد کی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور اقوام متحدہ کے تحت دنیابھر میں منائے جانیوالے”پیس تھرواسپورٹس ڈے” کے موقع پرکے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس پر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت،ایسوسی ایٹ سیکریٹری اصغر بلوچ سمیت …

مزید پڑھیں

35ویں نیشنل گیمز سندھ کے ٹیکنیکل آفیشلزکے لئے ریفریشر کورس منعقد کیا جائے گا۔ احمد علی راجپوت

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے 35ویں نیشنل گیمز کو شایان شان انداز سے منعقد کرنے کے لئے مربوط اور موثر حکمت عملی ترتیب دے دی، عید بعد بھر پور انداز سے گیمزکے لئے تیاریاں کی جائیں گی۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے ٹیکنیکل آفیشلز کی تعداد کو …

مزید پڑھیں

کے ایچ اے رمضان انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ میں حنیف خان کلب نے ٹی این ٹی کلب کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے ہرا دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت اولمپئن حنیف خان اینڈ ڈاکٹر جنید علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس میں جاری کے ایچ اے رمضان المبارک انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے دوسرے روز کھیلے جانے والے دونوں میچ یکطرفہ ثابت ہوئے، پہلے میچ میں حنیف خان ایچ سی …

مزید پڑھیں