Home / کھیل (page 41)

کھیل

نئے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ ،چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے میئر کراچی مرتضی وہاب کی ملاقات. کراچی میں سہ ملکی کرکٹ سیریز اور چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انتظامات کا انتظامات کا جائزہ لیا گیا

لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) خوبصورت ترین نئے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ ۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے میئر کراچی مرتضی وہاب نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں کراچی میں سہ ملکی کرکٹ سیریز اور چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انتظامات …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسپورٹس رایٹر زنے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلٹس کو 71رنزسے ہرایا، پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک میچ اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کے صدر کاشف الدین سیدنے انعامات تقسیم کئے

اسلامآباد، (اسپورٹس ڈیسک) خیبرپختونخوا اور اسلام آباد راولپنڈی کے اسپورٹس جرنلسٹس کے درمیان دوستی میڈیا کپ کے پہلے میچ میں کے پی اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلٹس ایسوسی ایشن کو 71رنزسے ہرادیا۔ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے میچ میں کے پی سپورٹس …

مزید پڑھیں

ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول باسکٹ بال بوائز ایونٹ آئی بی اے نے جیت لیا, فائنل میں ڈیننگ اے کو شکست، نسٹ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، گرلز ایونٹ بحریہ یونیورسٹی کے نام رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈیننگ اسپورٹس سوسائٹی کے زیر اہتمام اور ڈیننگ اسپورٹس ڈپاٹمنٹ کے تعاون سے دوسرے ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول میں باسکٹ بال ایونٹ کی تینو ں کیٹیگریز میں فاتح ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا۔ڈیننگ یونیورسٹی کے ریجنل اسپورٹس کوآرڈی نیٹر کاشف احمد فاروقی کے مطابق باسکٹ بال بوائز …

مزید پڑھیں

دوسرا ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول کا باقاعدہ شاندار رنگارنگ تقریب کا آغاز آج ہوگا۔ ڈائریکٹر عبدالقادر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈیننگ اسپورٹس سوسائٹی کے زیر اہتمام اور ڈیننگ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے تعاون سے دوسرا ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول کا آغاز آج ای شاندار،رنگارنگ اور پروقار افتتاحی تقریب سے ہوگا۔ڈائرکٹر ابراہیم حسین نے اس ضمن میں بتایا کہ انو بھائی پارک گراؤنڈ میں افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی …

مزید پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز کے دوسرے روز سندھ کی6 ڈویژنوں کے درمیان باکسنگ، تھرو بال، والی بال، ہینڈ بال، بیچ ٹینس، کراٹے اور بیڈ منٹن سمیت مختلف گیمز کا انعقاد کیا گیا ہے. گیمز کے دوسرے روز سیکریٹری عبدالعلیم …

مزید پڑھیں

پی ڈی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ پی ڈی نے پاکستان پی ڈی کو 62 رنز سے ہرا دیا

کولمبو، (ویب اسپورٹس) سری لنکا کے دارلخلافہ کولمبو میں منعقدہ پی ڈی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان پی ڈی کو انگلینڈ پی ڈی نے 62 رنز سے ہرادیا۔ بی اوآئی کرکٹ گراؤنڈ پر انگلینڈ پی ڈی کے کپتان کالم فلین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ پی …

مزید پڑھیں

اعصام الحق قریشی کا چائنا ونڈو پشاور کا دورہ، منتظمین کی کاوشوں اور پاک چین دوستی کو سراہا

پشاور، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے معروف ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے پشاور میں واقع پاک چین تعلقات کے فروغ کے لئے وقف ثقافتی اور معلوماتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ کیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر کرنل ریٹائرڈ ضیاء الدین، کرنل ریٹائرڈ گل رحمان، کے ٹینس ایسوسی ایشن کے …

مزید پڑھیں

عدالت نے ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین کی درخواست پر حکم امتناعی کو برقرار رکھتے ہوئے درخواست حکم امتناہی کو منظور کرلیا، کیس کا فیصلہ آنے تک اولمپیئن رانا مجاہد علی ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری کا عہدہ استعمال نہیں کرسکتے

کراچی، (اسپورٹس ڈیسک) حیدر حسین کی ہاکی فیڈریشن کے سابق صدر خالد سجاد کھوکھر سمیت دیگر کے خلاف دائر دعوے پر سول کورٹ لاہور نے حکم امتناعی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے کیس میں شہادتیں طلب کر لیں جبکہ عدالت نے حکم امتناعی کو مقدمے کے فیصلے تک برقرار …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد میں سجاس کو ساتھ لیکر چلیں گے، صدر آرٹس کونسل احمد شاہ

کراچی, (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے ایک وفد نے نے آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ سے ملاقات کی، وفد میں سجاس کے صدر محمود ریاض، سیکریٹری شاہد ساٹی سمیت دیگر عہدیداران، مجلس عاملہ و ممبران شامل تھے، ملاقات میں پاکستان اسپورٹس رائٹرز …

مزید پڑھیں

ممبر قومی اسمبلی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حسان صابر ایڈوکیٹ آج کے ایچ اے ونٹر گیم میں شرکت کریں گے

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حسان صابر ایڈوکیٹ کل بروز جمعہ 3 جنوری کو شام 4 بجے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ونٹر کیمپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی …

مزید پڑھیں