کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی آل لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام یونین نے اپنے دیرینہ مسائل پر آواز بلند کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ ملک گیر احتجاج پر مجبور ہوں گی۔ یونین کی چیئرپرسن بشرا آرائیں ، صدر … مزید پڑھیں
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ کے طلباء کی روڈ سیفٹی کانفرنس میں شرکت
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے زیرِ اہتمام ایک شاندار روڈ سیفٹی کانفرنس کا انعقاد میریئٹ ہوٹل کراچی میں کیا گیا، جس میں ٹریفک قوانین کی آگاہی اور محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر زور دیا گیا۔ اس باوقار تقریب میں سندھ حکومت کے وزیر ناصر حسین شاہ، آئی … مزید پڑھیں
ہماری مسلح افواج دنیا کی وہ طاقت ہیں جو صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ دلوں کے جذبے سے لڑتی ہیں یہ فوج کسی الائنس، کسی سپر پاور کی محتاج نہیں، ڈاکٹر عشرت العباد خان کا اظہار تشکر پاکستان اجتماع سے کراچی پریس کلب پر خطاب
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سابق گورنر سندھ (نشان امتیاز) روح رواں ایم پی پی (میری پہچان پاکستان) ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج دنیا کی وہ طاقت ہیں۔جو صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ دلوں کے جذبے سے لڑتی ہیں۔ یہ فوج کسی الائنس، کسی سپر پاور … مزید پڑھیں
واٹر کارپوریشن میں نئے CEO کی تقرری کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔تقرری کیلئے اشتہار جاری کیا جائیگا،بورڈ نے منظوری دے دی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر )کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیف آپریشن آفیسر کی تقرری کا اعلان کردیا ہے جس کی بورڈ نے منظوری دے دی ہے اور جلد ہی اخبار میں اشتہار کے ذریعے پیشکش طلب کی جائے گی۔موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد علی صدیقی … مزید پڑھیں
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں اتوار کے روز کھیلے گئے میچوں میں کانکررز اور انونسیبلز کی کامیابی
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک اسٹیڈیم میں چیلنجنرز اور انونسیبلز کا میچ ٹائی ہوگیا جس کے بعد انونسیبلز نے سپر اوور میں2 رنز سے کامیابی حاصل کی چیلنجرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں9 وکٹوں پر145 رنز بنائے۔ نتالیہ پرویز 31 رنز کے ساتھ قابل ذکر تانیہ سعید … مزید پڑھیں
پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بہاولنگر کے علاقے میں بھارت کا ایک اور ہارپ ڈرون کامیابی سے مار گرایا ہے، عطا تارڑ
کراچی، (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بہاولنگر کے علاقے میں بھارت کا ایک اور ہارپ ڈرون کامیابی سے مار گرایا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے جمعرات کی شب سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں بتائی ہے۔ مزید پڑھیں
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے بھارت کے جنگی جنون کے خلاف اہم پریس کانفرنس کا انعقاد, ہم امن پسند لوگ اور جنگ کے خلاف ہیں مگر ننگی جارحیت کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، بات ملکی سلامتی پر بات آئی تو بھرپور دفاع کریں گے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
کراچی, (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے بھارت کے جنگی جنون کے خلاف اہم پریس کانفرنس کا انعقاد حسینہ معین ہال ،احمد شاہ بلڈنگ میں کیاگیا ، پریس کانفرنس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ اور معروف ادیب و مزاح نگار انور مقصود ، سینئر … مزید پڑھیں
نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کیجانب سے ہاکی اولمپیئن راؤسلیم ناظم کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے ونگ ہیڈ شیرمحمد، عارف بھوپالی،آصف احمد خا ن، سید ابوزرامراؤ اوردیگر افراد نے نیشنل بینک کے سابق وائس پریذیڈنٹ ہاکی اولمپئن راؤ سلیم ناظم کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے۔ شیرمحمد نے اپنے تعزیتی بیان میں کہاہے کہ راؤسلیم ناظم ہاکی … مزید پڑھیں
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز دو میچوں کا فیصلہ۔
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک اسٹیڈیم میں اسٹرائیکرز نے انونسیبلز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ انونسیبلز کے20 اوورز میں 134 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ کے جواب میں اسٹرائیکرز نے آخری اوور میں 3 وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا انونسیبلز کی طرف سے صائقہ ریاض ایک چھکے اور 8چوکوں کی … مزید پڑھیں