تازہ ترین
Home / کراچی (page 50)

کراچی

وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی صدر آصف علی زرداری کو 70ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش خان مہر نے صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 70ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت، مفاہمت کی پالیسی اور جمہوریت …

مزید پڑھیں

پروفیسر اعجاز فاروقی 20 اوورز کرکٹ ٹورنامنٹ: لاروش کلب اور داؤد اسپورٹس کی شاندار کامیابی، ٹی ایم سی اور کوہ نور کو شکست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی سی بی کی ہدایت پر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ٹو کے زیراہتمام جاری پروفیسر اعجاز فاروقی 20 اوورز انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے نتائج سامنے آگئے، جن میں لاروش کرکٹ کلب اور داؤد اسپورٹس نے کامیابی حاصل کرلی ٹی …

مزید پڑھیں

سابق ڈی جی اطلاعات محمّد سلیم خان سندھ انفارمیشن کمیشن کے رکن مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے محکمہ اطلاعات کے سابق ڈائریکٹر جنرل محمد سلیم خان کو سندھ انفارمیشن کمیشن کا رکن مقرر کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ سندھ کابینہ نے 8 جولائی کو ہونے والے اجلاس میں محمد سلیم …

مزید پڑھیں

جہانگیر خان پی ایس اے سیریز چیلنجر اسکواش، سیمی فائنل لائن اپ مکمل، طیب اسلم، ، صدام الحق ، ورون آصف اور محمد عماد سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) شہر قائد میں جہانگیر خان پی ایس اے سیریز چیلنجر اسکواش ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے بھی میچز دیکھے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نوید عالم کے مطابق عاطف وصی اینڈ فیملی کے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بڑا اقدام: اجرک ڈیزائن نمبر پلیٹس لازمی کراچی پریس کلب میں موٹر رجسٹریشن ٹرمینل قائم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے گاڑیوں کے لیے اجرک ڈیزائن والی نئی نمبر پلیٹس کو لازمی قرار دینے کے بعد کراچی پریس کلب میں صحافیوں کی سہولت کے لیے محکمہ ایکسائز نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے محکمہ ایکسائز سندھ نے کراچی پریس کلب میں موٹر …

مزید پڑھیں

سندھ ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے الرٹ ہے، ضرورت پڑی تو دیگر صوبوں کی مدد کریں گے۔ شرجیل میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں سندھ حکومت مکمل طور پر متحرک ہے، اور اگر کسی بھی صوبے کو ہماری ضرورت پیش آئی تو ہر …

مزید پڑھیں

جہانگیر خان اسکواش ٹورنامنٹ میں پہلا اپ سیٹ، وائلڈ کارڈ حسن پراچہ نے قاسم نورانی کو شکست دے دی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) جہانگیر خان پی ایس اے سیریز چیلنجر اسکواش ٹورنامنٹ میں پہلا بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، جہاں سندھ کے وائلڈ کارڈ حسن پراچہ نے چوتھی سیڈ قاسم نورانی کو صرف 12 منٹ میں آؤٹ کلاس کرتے ہوئے تین صفر سے شکست دے دی۔ اسکور 7-11، …

مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت کراچی تا ٹھٹہ روڈ پر تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس، چیف سیکریٹری برہم ایک ہفتے میں تجاوزات ختم کرنے کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت کراچی تا ٹھٹہ روڈ (N-5) پر بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خاتمے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سڑک پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے والے ٹینکروں، ٹرکوں، اور پھل و سبزی فروشوں کی …

مزید پڑھیں

ڈی اے کریک کلب میں نیشنل جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی اے کریک کلب میں جاری نیشنل جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ میں 22 جولائی کو کھیلے گئے میچز میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ انڈر 18 سنگلز کوارٹر فائنل میں اسد زمان (لاہور) نے تیمور انصاری کو 7-5، 6-2 سے شکست دی، حسن عثمانی …

مزید پڑھیں

پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم کا اعلان، محمد ذیشان کپتان مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ویل چیئر کرکٹ کونسل نے افغانستان کے خلاف چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹیم میں محمد ذیشان (کپتان)، عمران آرائیں (نائب کپتان)، محمد فیاض، احمد یار سینئر، مثال خان، صدر ایوب، توصیف ملک، مبین اقبال، …

مزید پڑھیں