تازہ ترین
Home / کراچی (page 56)

کراچی

سابق کرکٹر اور کوچ کے پاؤں میں زخم دونوں ٹانگیں کاٹ دی گئ

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر ) سابق کرکٹر اور کوچ کے پاؤں میں زخم، دونوں ٹانگیں کاٹ دی گئی کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مشہور کرکٹر اور کوچ مہندر کمار کے پاؤں میں زخم ہونے کی وجہ سے دونوں ٹانگیں کاٹ دی گئی مہندر کمار ملک کے سب سے بڑے …

مزید پڑھیں

علاقائی سلامتی کی صورتحال میں ہماری جوہری صلاحیت ایک قابل اعتبار کم از کم دفاعی صلاحیت ہے، حالیہ بلا اشتعال بھارتی جارحیت کے پیش نظر پاکستان نے تزویراتی تحمل اور امن کے عزم کا مظاہرہ کیا، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم تکبیر کے موقع پر پیغام

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج کی بدلتی علاقائی سلامتی کی صورتحال میں ہماری جوہری صلاحیت ایک قابل اعتبار کم از کم دفاعی صلاحیت ہے، پاکستان جنگ کا خواہاں نہیں، پرامن بقائے باہمی اور بین الاقوامی قانون کے احترام کے اصولوں پر کاربند …

مزید پڑھیں

صحافیوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے پریس کلب اور لیاقت نیشنل اسپتال کے درمیان تعاون پر اتفاق، کراچی پریس کلب آزادی صحافت کا علمبردار ہے۔ ڈائریکٹر ایل این ایچ ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) لیاقت نیشنل اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب کے اراکین اور ان کے اہل خانہ کے لئے سستے علاج کی سہولیات، کراچی پریس کلب میں ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی دستیابی کے ساتھ میڈیکل کیمپس اور ہیلتھ …

مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا اے آئی پی ایس ایوارڈ حاصل کرنے پر ریڈیو پاکستان سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ اور سجاس کے ممبر انیس الرحمن کو مبارکباد

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) مراکش کے دارالخلافہ رباط میں منعقدہ اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم، ایسوسی ایشن انٹرنیشنل پریس آف اسپورٹس(AIPS) کے 87 ویں کانگریس کے موقع پر سالانہ تقریب تقسیم ایوارڈ کے موقع پر ریڈیو پاکستان سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ اور سجاس کے ممبر انیس الرحمن کی آڈیو ڈاکومنٹری …

مزید پڑھیں

کے یوجے(دستور)کے سالانہ انتخابات 2025:صدر اور سیکرٹری سمیت تمام عہدیدران اور گورننگ باڈی کے ارکان بلامقابلہ منتخب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور)کے سالانہ انتخابات برائے سال2025-26صدر اور سیکرٹری سمیت تمام عہدیدران اور گورننگ باڈی کے ارکان بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔چیئرمین الیکشن کمیٹی عطاء محمد تبسم کے مطابق 24 مئی کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کے موقع پر بیشتر امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے …

مزید پڑھیں

کراچی کے تمام اداروں سے سسٹم مافیا کا خاتمہ کیا جائے میرٹ پر کام کئے جائیں، میرٹ کلچر کو عام کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس

کراچی .(اسٹاف رپورٹر) کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا کہ کراچی کے تمام اداروں سے سسٹم مافیا کا خاتمہ کیا جائے۔ سسٹم مافیا نے پولیس، واٹربورڈ، کے ڈی اے، ایس بی سی اے، ایجوکیشن، بورڈ آفس، صحت کواپریٹو ڈیپارٹمنٹ سمیت تمام اداروں کو کرپشن زدہ کردیا …

مزید پڑھیں

سندھ نے تیسری نیشنل جمپ روپ اور روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ -25 کا ٹائٹل جیتا اپنے نام کر لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان جمپ روب اینڈ روپ اسکیپنگ فیڈریشن نے تیسری نیشنل روپ سکیپنگ چیمپین شپ اور چوتھی نیشنل اسکول روپ چیمپین شپ کا انکات کیا بمقام سندھ یوتھ کلب گلستان جوہر کراچی اور اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر ڈیپارٹمنٹ سندھ کے تعاون کے ساتھ کیا گیا۔ اختتامی تقریب …

مزید پڑھیں

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی کے یو جے (دستور) کے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے صدر نصراللہ چوہدری اور جنرل سیکرٹری ریحان خان چشتی سمیت نو منتخب عہدے داران کو مبارکباد

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کے یو جے (دستور) کے سالانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ نصراللہ چوہدری کو بلا مقابلہ صدر اور ریحان خان چشتی کو سیکریٹری منتخب ہونے …

مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے یونیسف وفد کی ملاقات اسکول سے باہر بچوں کے لیے جامع روڈ میپ پر مشاورت، پاکستان میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد 2 کروڑ 53 لاکھ ہے، یونیسیف

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یونیسف پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے ملاقات کی جس میں سندھ میں اسکول سے باہر بچوں اور نوعمروں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے پانچ سالہ جامع روڈ میپ پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ یہ ملاقات صوبے کی …

مزید پڑھیں

تہران میں او آئی سی-15 وزارتی اجلاس کا آغاز ، مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائنسی تعاون اور ٹیکنالوجی کے فروغ پر زوردیا

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تحت قائم کردہ او آئی سی-15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی، جس میں اسلامی دنیا میں سائنس، ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں کو مصنوعی ذہانت (آئی اے )کے ذریعے فروغ دینے پر بھرپور …

مزید پڑھیں