کراچی ایس ایچ او مومن آباد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار
کراچی ( کرائم رپورٹر) کراچی ایس ایچ او مومن آباد کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد۔ گرفتار ملزمان میں ملزم غلام محمد عرف بابو ولد عثمان کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 510 گرام چرس برآمد ہوئی، جبکہ دوسرے … مزید پڑھیں