Home / کراچی (page 443)

کراچی

کراچی میں سجا الغوثیہ ویلفئیر آگنائزیشن پاکستان کی جانب 140 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا میلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین/ تصاویر: الطاف حسین) الغوثیہ ویلفئیر آگنائزیشن پاکستان کی جانب سے نشتر پارک کراچی میں اجتماعی شادیوں کا گزشتہ دن انعقاد کیا گیا- اجتماعی شادیوں میں 140 جوڑوں کی شادی کا اہتمام کیا گیا- 28 مارچ کو نشتر پارک کراچی میں 21 ویں سالا نہ اجتماعی شادیوں …

مزید پڑھیں

کراچی میں خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کے ساتھ کیا ہوا جاننے کے لئے خبر پڑھیں

کراچی (نوپ نیوز) سندھ ہائیکورٹ کراچی میں خاتون کو برہنہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔  اورنگی کی رہائشی درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے منشیات فروشی کا الزام لگا کر اسے برہنہ کردیا۔ پولیس نے اپنی رپورٹ میں موقف اختیار کیا کہ منشیات فروشی کی …

مزید پڑھیں

نیشنل اپیلپسی سنٹر کی جانب سے انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرکیٹیکچر میں فنڈ ریسر پروگرام کا شاندار انعقاد کیا گیا جمع ہونے والی رقم بلا تفریق مرگی کے مرض میں مبتلا افراد کے علاج پر خرچ ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اپیلپسی سنٹر کی جانب سے انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرکیٹیکچر میں فنڈ ریسر پروگرام ہواجس میں گولڈن ایرا آف پاکستان کی فلم اور میوزک کو ایک شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔اس پروگرام کا مقصد نیشنل اپیلپسی سنٹر کے لیے فئڈریس کرنا تھا۔ …

مزید پڑھیں

تاریخی کلکتہ ہاؤس و دیگر تاریخی عمارات کی بحالی کیلئے حکومت فوری طور پر اقدامات کرے۔ ہیریٹج فاؤنڈیش پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہیریٹج فاؤنڈیش پاکستان کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں کلونیئل ہیریٹیج کی عمارت کلکتہ ہاؤس کی بحالی پر زور دیا گیا جس کا ایک حصہ حال ہی میں منہدم ہوا جس کی وجہ سے18خاندان دربددر ہوگئے۔اس …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار – ایس پی اورنگی ٹاؤن عابد بلوچ

کراچی (رپورٹ: نور اسلام) ایس پی اورنگی عابد علی بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ تین انتہائی خطرناک ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے- ملزمان نے 27 فروری کو سرجانی ٹاون کے علاقے سیکٹر 4/A کے مکان میں داخل ہوکر اہل خانہ کو یرغمال بناکر خاتون …

مزید پڑھیں

ایک دکھی باپ اور بےبس شوہر کی ارباب اختیار سے فریاد

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) کراچی پریس کلب کے باہر پاکستان کا ایک شہری اور سرکاری ملازم پیر بخش ولد چھٹو فقیر ساکن گارڈ لائن میرپورخاص بطور احتجاج اپنی فریاد لئے کھڑا ہے جس کا کہنا ہے کہ ایک شخص جس کا نام شاہد لغاری ہے وہ اس کو کافی عرصے …

مزید پڑھیں

ممتاز عالم دین و مذہبی اسکالر سید حمزہ علی قادری انتقال کر گئے نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر دارالعلوم امجدیہ میں ہوگی اور تدفین منگوپیر میں کی جائے گی

کراچی (رپورٹ: بابر خان) ممتاز عالم دین و مذہبی اسکالر سید حمزہ علی قادری طویل علالت کے بعد اس جہان فانی سے کوچ کرگئے- ممتاز عالم دین سید حمزہ علی قادری 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ ظہر دارالعلوم امجدیہ کراچی …

مزید پڑھیں

بابلی جھیل سمیت سندھ کی تمام جھیلوں پر با اثر وڈیروں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر 4 روزہ بھوک ہڑتال

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) پاکستان فشر فورم کی طرف سے سندھ میں آباد 1209 میٹھے پانیوں کے ذخائر میں سے 600 سے زائد پانیوں پر صوبائی وزاراء، وڈیروں جاگیرداروں اور مافیا نے قبضہ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کی مصال ضلع سجاول کی ٣٠ ہزار ایکڑ سے زائد …

مزید پڑھیں

آل پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام کراچی بہادرآباد چار مینار پر درندگی کا نشانہ بننے والی معصوم مقتول زینب کے کے حق میں مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) آل پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام کراچی بہادرآباد چار مینار پر گزشتہ دنوں قصور میں درندگی کا نشانہ بننے والی معصوم مقتول زینب کے کے حق میں مظاہرے کیا گیا جس میں اے پی ایم ایل سندھ کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے …

مزید پڑھیں

جعلی پولیس مقابلے میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کو قتل کرنے کے الزام میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی ( کرائم رپورٹر) جعلی پولیس مقابلے میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کو قتل کرنے کے الزام میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں کپڑوں کے تاجر نقیب اللہ محسود سمیت 4 …

مزید پڑھیں