تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں اسٹیل ٹاؤن میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں اسٹیل ٹاؤن میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں ایس ایس پی ملیر سید عرفان بہادر کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرنے کی ہدایت- اسٹیل ٹاؤن میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔ گرفتار ملزمان ڈکیتی کی واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

گرفتار ملزمان سے چھینے گئے موبائل فونز، نقدی اور پرس برآمد۔ ملزمان واردات کیلئے رکشہ استعمال کرتے تھے، پولیس نے رکشہ اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ ملزمان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس فرار ملزمان کو تلاش کر رہی ہے۔ گرفتار ملزمان متعدد سنگین مقدمات میں جیل جا چکے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے