تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس کی کارروائی موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ کا سرغنہ گرفتار، ملزم کے قبضے سے 3 چوری شدہ موٹر ساٸیکلز برآمد

کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس کی کارروائی موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ کا سرغنہ گرفتار، ملزم کے قبضے سے 3 چوری شدہ موٹر ساٸیکلز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ابراہیم حیدری پولیس کی کارروائی موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ کا سرغنہ گرفتار، ملزم کے قبضے سے 3 چوری شدہ موٹر ساٸیکلز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات، ایس ایچ او ابراہیم حیدری سید علی حسن نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ جراٸم پیشہ عناصروں کے جڑ سے خاتمے کا عزم کرلیا، کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او ابراہیم حیدری سید علی حسن کی سربراہی میں سب انسپکٹر جمشید خان نے بدنام زمانہ موٹر ساٸیکل لفٹر گروہ کے کارندے کو دھرلیا ملزم محمد شہزاد ولد محمد حسین کے قبضے سے چوری شدہ 3 موٹر ساٸیکلز برآمد ملزم عرصہ دراز سے موٹر ساٸیکل لفٹنگ میں ملوث اور پولیس کو مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب بھی تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے