تازہ ترین
Home / کراچی (page 441)

کراچی

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کا عمل جاری بدنام زمانہ منشیات فروش کے 2 اہم کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف بھر پور کریک ڈاٶن کا عمل جاری بدنام زمانہ منشیات فروش کے 2 اہم کارندے ایس ایچ او پی آئی بی عامر اعظم صدیقی کے شکنجے میں اعلی کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزمان …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلشن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گرینڈ ایکشن 3 رکنی گروہ پر مشتمل ڈکیت گروپ کے کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلشن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گرینڈ ایکشن 3 رکنی گروہ پر مشتمل ڈکیت گروپ کے کارندوں کو دھر لیا جس میں خاتون بھی شامل ڈکیتی کی کوشش ناکام ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی، موباٸل فونز، …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا انگلش شراب و حقہ شیشہ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا انگلش شراب و حقہ شیشہ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 3 ملزمان گرفتار مہنگی ترین انگلش شراب و حقہ شیشہ اور فلیورز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی …

مزید پڑھیں

کراچی اورنگی ٹاؤن حنیف آباد میں زیرسرپرستی مذہبی امورکمیٹی درگاہ مصری شاہ کے زیرسرپرستی زیر صدارت سالانہ جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل نعت خوانی کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر10 حنیف آباد میں زیرسرپرستی مذہبی امورکمیٹی درگاہ مصری شاہ کے چیئرمین مرزا اسد نقشبندی اورقاری ارمان چشتی کی زیر صدارت سالانہ جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل نعت خوانی کا انقاد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی قاری …

مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسمبلی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملہ خیابان غازی میں ان کے گھر کے باہر اس وقت ہوا جب وہ گاڑی سے اتر …

مزید پڑھیں

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب ور نکسر کالج کے زیر اہتمام ہارٹ واک 2018 کا انعقاد کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ، قومی ادارہ برائے امراض قلب و رنکسر کالج کے زیر اہتمام ہارٹ واک 2018 کا انعقاد کیا گیا۔ واک کا مقصد لوگوں میں دل کی بیماریوں سے متعلق شعور بیدار کرنا اور ملک سے امراض قلب کا خاتمہ تھا۔ سی ویو …

مزید پڑھیں

تمام شعبہ جات تحلیل، قبل از وقت پارٹی انتخابات کا علان کرتا ہوں۔ آفاق احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے اپنے آئینی و صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ٹاؤن اور ضلعی کمیٹیوں سمیت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور مرکزی کمیٹی کو تحلیل کردیا۔ چیئرمین آفاق احمد کی رہائش گاہ سے جاری کردی مرکزی اعلامیہ کے مطابق چیئرمین آفاق …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں جعلی ممبرشپ کیخلاف صحافیوں کا پریس کلب سے گورنر ہاوس تک احتجاجی مارچ، دھرنا، گورنر سندھ کی صحافیوں کے وفد سے ملاقات، مسائل حل کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی یقین دہانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل کی صحافیوں کے وفد سے ملاقات، مسائل حل کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کی یقین دہانی، تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب میں جعلسازی کے ذریعے غیر صحافیوں کی ممبرشپ کیخلاف قائم جرنلسٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے کور کمیٹی …

مزید پڑھیں

کراچی میں پریڈی پولیس کا کرسمس ڈے قبل کرسچن برادری کی درسگاہوں و مختلف چرچ کی سیکورٹی کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے سیکورٹی اقدامات کا جاٸزہ

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں حکام بالا کے احکامات کے مطابق ڈی ایس پی پریڈی و ایس ایچ او پریڈی لیاقت حیات خان 25 دسمبر کرسمس ڈے کے آنے کے موقع سے پہلے کرسچن برادری کی درسگاہوں و مختلف چرچ کی سیکورٹی کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے …

مزید پڑھیں

کراچی میں اورنگی ٹاؤن پولیس کی کاروائی مردہ اور بیمار جانوروں کا گوشت کاٹ کر سپلائی کرنے والا 2 رکنی گروہ پر مشتمل ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سلاٹر ہاٶس والوں کا کاروبار ہوا خراب غیر قانونی مزبحہ خانوں پر مردہ اور بیمار جانوروں کا گوشت کاٹ کر سپلائی کرنے والا گروپ ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی کے شکنجے میں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کی …

مزید پڑھیں