تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں اورنگی ٹاؤن پولیس کی کاروائی مردہ اور بیمار جانوروں کا گوشت کاٹ کر سپلائی کرنے والا 2 رکنی گروہ پر مشتمل ملزمان گرفتار

کراچی میں اورنگی ٹاؤن پولیس کی کاروائی مردہ اور بیمار جانوروں کا گوشت کاٹ کر سپلائی کرنے والا 2 رکنی گروہ پر مشتمل ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں سلاٹر ہاٶس والوں کا کاروبار ہوا خراب غیر قانونی مزبحہ خانوں پر مردہ اور بیمار جانوروں کا گوشت کاٹ کر سپلائی کرنے والا گروپ ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی کے شکنجے میں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کھٹیان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ غیر قانونی مذبحہ خانوں، سلاٹر ہاٶسز پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوۓ مردہ جانوروں کا گوشت بناکر مارکیٹ میں سپلائی کرنے والا 2 رکنی گروہ پر مشتمل عناصروں کو دھر لیا۔ بیمار و مردہ جانوروں کا گوشت پولیس کی تحویل میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے