تازہ ترین
Home / کراچی (page 439)

کراچی

کراچی میں گلشن اقبال پولیس ان ایکشن، مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار مقدمہ درج تفتیش کا آغاز

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلشن اقبال پولیس ان ایکشن جراٸم پیشہ و زہر بیچنے والوں کا کاروبار ہوا خراب غنڈہ راج کرنے والے عناصر و سماج دشمن ایس ایچ او گلشن اقبال اخلاق احمد کے نشانے پر مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری، بدنام زمانہ منشیات فروش بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں ملزم کے قبضے سے مختلف قسم کی اعلی کوالٹی کی چرس و نقدی برآمد ملزم کے خلاف امتناعی …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کی جرائم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کاروائی 4 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا سماج دشمن و جراٸم پیشہ عناصروں کے ساتھ کھلی جنگ کا سلسلہ جاری زہریلا کاروبار و غنڈہ راج کرنے والے عناصر ہوۓ پریشان ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے معاشرے کے ناسوروں کی کمر توڑ کر جیل منتقل کرنے کا …

مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس  نے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل تک بند رکھنے اعلان

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) سوئی سدرن گیس  نے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل تک بند رکھنے اعلان کیا ہے۔ سندھ میں گیس بحران نے ایک بار پھر شدت اختیار کرلی ہے، گیس کی گھریلو طلب پوری کرنے کے لیے ایس ایس جی سی نے ہنگامی اقدام …

مزید پڑھیں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوی ایشن (اموبا) کے انتخابات کے سلسلے میں "ذاکر علی خان” پینل کا اجلاس، پینل کے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوی ایشن (اموبا) کے انتخابات کے سلسلے میں "ذاکر علی خان” پینل کا اجلاس، پینل کے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔ اجلاس میں اموبا اور آلمنائی کے ارکان اور پینل کے امیدواروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس سے …

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی منشیات مافیا کے خلاف کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کھلی جنگ کا سلسلہ جاری بدنام زمانہ منشیات فروش بوٹ بیسن پولیس کے شکنجے میں منشیات فروش گرفتار اعلی کوالٹی کی چرس نقدی برآمد ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کی کاروائی 4 ملزمان گرفتار، مضر صحت حقہ شیشہ، فلیورز و منشیات برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف کھلی جنگ کا سلسلہ جاری۔ ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزآنہ کی بنیاد پر درخشاں پولیس سماج دشمن و جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھ کر انہیں جیل منتقل کر رہی ہے …

مزید پڑھیں

کراچی میں پے درپے دہشت گردی کے واقعات حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مولانا مشتاق عباسی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام (س) صوبہ سندھ کے نائب امیر مولانا مشتاق عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت امن وامان پیدا کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، کراچی میں بڑے بڑے دہشت گردی کے واقعات ہوئے لیکن ملزمان کا ابھی تک سراغ نا ملنا …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ’’دی ڈیمو کریٹس پینل ‘‘ نے کلین سوئپ کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ’’دی ڈیمو کریٹس پینل ‘‘نے 12 نشستوں پر بھر پور کامیا بی حا صل کر لی، نویں بار مسلسل کامیابی، امتیاز خان فاران صدر، ارمان صابر سیکریٹری کیلئے فاتح قرار، سعید سر بازی نائب صدر، راجہ کامران خازنچی اور محمد حنیف اکبر جوائنٹ سیکریٹری منتخب، تفصیلات …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا فحاشی کے اڈوں پر بھرپور کریک ڈاؤن 13 مردوں سمیت 12 خواتین گرفتار مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا معاشرے کے ناسوروں کے خلاف کھلی جنگ کا سلسلہ جاری ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں سب سے زیادہ جراٸم و سماج دشمن عناصروں کے خلاف درخشاں پولیس نے آپریشن جاری رکھا اور کامیاب کارروائياں کرتے ہوۓ معاشرے کے ناسوروں کو جیل منتقل کیا۔ …

مزید پڑھیں