Home / اہم خبریں / بلدیاتی تاریخ کا پہلا منی اولمپیکس اختتام پذیر، اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی، لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد، ولمپئین حنیف خان سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکت

بلدیاتی تاریخ کا پہلا منی اولمپیکس اختتام پذیر، اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی، لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد، ولمپئین حنیف خان سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیاتی تاریخ کا پہلا منی اولمپیکس اختتام پذیر، اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کنونیئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنونیئرعامر خان، ڈپٹی کنونیئر کنور نوید جمیل، ایم این اے کشور زہرہ، لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد، کرکٹر شعیب محمد اور اولمپئین حنیف خان سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکت۔ اختتامی تقریب میں رنگا رنگ میوزیکل شو اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ کامیاب کھلاڑیوں میں میڈیلز اور شیلڈ پیش کی گئیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے