تازہ ترین
Home / کراچی (page 331)

کراچی

نظام انصاف کو سہل الحصول بنایا جائے، زیر سماعت مقدمات کو جلد نمٹایا جائے، 98 جیلوں میں 516674 قیدی اپنے مقدمات کے انتظار کی اذیت بھگت رہے ہیں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں انصاف کا یہ عالم ہے کہ ملک بھر کی جیلوں میں زیر سماعت قیدیوں کی تعداد سزا یافتہ قیدیوں کی نسبت کہیں زیادہ ہو گئی ہے۔ 98 جیلوں میں زیر …

مزید پڑھیں

کراچی میں زیادہ تر ہاؤسنگ سوسائٹیاں غیر قانونی ہیں کے ڈی اے کے کرپٹ افسران قوانین کی دھجیاں اڑارہے ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے محکمہ اینٹی کرپشن سے کے ڈی اے (ایس بی سی اے) افسران کیخلاف تحقیقاتی کمیٹٰی بنانے کا مطالبہ کردیا رکن سندھ اسمبلی نے کہا کہ کراچی میں قبضہ مافیا کے سرگرم ہونے کی وجہ …

مزید پڑھیں

سجاس کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا پرامن امیج اجاگر ہو رہا ہے۔ ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون اور حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سجاس نے گزشتہ چار برس کے دوران اپنے ممبران اور اسپورٹس برادری کی جس طرح خدمت کی ہے اسے دیکھ کر میرے اندر بھی سجاس کا ممبر بننے کی …

مزید پڑھیں

ڈی ایم سی سنیٹرل اسپورٹس فیسٹیول، آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کے افتتاح کے مہمان خصوصی چیئر مین ڈی ایم سی سنیٹرل ریحان ہاشمی ہونگے۔ سیکریٹری کاشف احمد فاروقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی ایم سی سنیٹرل اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز چمپیئن شپ کا انعقاد 21 جنوری 2020 کو نارتھ کراچی جیمخا نہ گراؤنڈ میں کیا جائیگا جس میں 120بوائز اینڈ گرلز میں جونیئر یوتھ اور سنیئر کے 10،10 ویٹ کیٹگری کے مقابلوں میں حصہ لیں …

مزید پڑھیں

ہماری ذمہ داری ہے ہم سندھ حکومت کی کارکردگی پر روزانہ چارج شیٹ پیش کریں گے۔ صحت، تعلیم، بلدیات، سمیت تمام محکموں میں کرپشن جو بے نقاب کریں گے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے کہا پولیس آفیسر ڈاکٹر رضوان نے کچھ کلین شیو وزراء پر الزامات لگائے ہیں۔ عوام وزاء کی رپورٹس پر …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹ بال ٹیم کا 15 روزہ تربیتی کیمپ کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں اختتام پزیر۔ ٹیم دورہ ملائیشیا کے لئے روانہ ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی نگرانی میں پاکستان فٹ بال قومی ٹیم کا پہلا تربیتی کیمپ راولپنڈی کے کے آر ایل اسٹیڈیم میں 15 روز بعد اختتام پزیر ہوا۔ کیمپ 2 جنوری کو شروع ہوا اور 16 جنوری کو اختتام پذیر ہوا۔ یہ کیمپ …

مزید پڑھیں

پاکستان کے ماہی گیر دنیا کو بھارت کا وہ مکروہ چہرہ دکھانا چاہتے ہیں۔ چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماہی گیروں کا اظہار یکجہتی ء کشمیر کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ ء عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے کہا ہے کہ پچھلے 72 سال سے بھارتی ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں کا پاکستان سے رشتہ کیا …

مزید پڑھیں

این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سجاس بلوز نے سجاس ریڈ کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی شاہد انصاری نے 66 گیندوں پر شاندار سینچری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل سجاس بلوز اور سجاس ریڈز کے درمیان نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلا گیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سجاس ریڈز نے ان فارم بیٹسمن شاہد انصاری کے جارحانہ بیٹنگ کی مدد سے …

مزید پڑھیں

این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل لائن اپ مکمل، پہلے سیمی فائنل میں سجاس ریڈ کا مقابلہ سندھ ٹی وی سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سجاس بلوز اور سچل ٹائمز آمنے سامنے ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئے، آج کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں سجاس ریڈ کا مقابلہ سندھ ٹی وی سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سجاس بلوز اور سچل ٹائمز آمنے سامنے ہونگے، تفصیلات …

مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ میں ترامیم کے لئے آئینی طریقہ کار اپنایا جائے تشویش ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر ترامیم پوری نہیں اترتی۔ سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹٰی کے مرکزی رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترامیم کے لئے آئینی طریقہ کار اپنایا جائے تشویش ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر ترامیم پوری نہیں اترتی ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار …

مزید پڑھیں