جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی/ عمرکوٹ (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سندھ ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور کرانے کے بعد سیشن کورٹ عمرکوٹ پہنچ گئے سیشن کورٹ عمرکورٹ میں بھی حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ پی …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ تحریک انصاف کراچی کے بنیادی مسائل حل کریں گے، وزیراعظم عمران خان شہر قائد کو دنیا کے جدید شہریوں کے مساوی بنانا چاہتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے حلقے …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ناردرن بائی پاس پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں زخمی تینوں افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح اورنگی ٹاؤن خیر آباد سے ناردن بائی پاس جاتے ہوئے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے تھے، زخمیوں کو …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی، ڈی جی سندھ پیپرا رحیم شیخ شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وندر (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے خفیہ ذرائع کی نشاندہی کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کے علاقہ کمانڈر نے جوانوں کے ہمراہ موبائل گشت پارٹیاں ترتیب دیں …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پولیس کے پہلے ماڈل تھانے میں کیفے ٹیریا تیار، ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ نے کیفے ٹیریا کا افتتاح کردیا، ماڈل تھانہ لیاقت آباد کے اہلکاروں کو صاف ستھرے ماحول میں مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا جائے گا، تمام افسران اور جوان …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دھابیجی پمپنگ ہاؤس منصوبہ کراچی کے شہریوں کے لیے سندھ حکومت کا ایک اور تحفہ ہے۔ اس منصوبے سے شہر میں پانی کی فراہمی کی صورت حال بہتر ہوگی۔ صوبے کے عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم ہے۔ وفاقی حکومت نے …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے”تعلیمی انقلاب“ ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری بہن ڈاکٹر عافیہ کا خواب تھا کہ وہ پاکستان میں تعلیمی …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2020 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) حبیب اللہ خان کا کہنا ہے کہ سائنسی تحقیق معاشی استحکام کی اولین شرط ہے، ادارے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے کوشاں ہیں، سائنسی و تحقیقی اداروں کو فعال بنایا …
مزید پڑھیں جنوری 24, 2020 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا انڈسٹری میں موجود مافیا لوگوں کو کام نہیں کرنے دیتا۔ ہمیں مافیا کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ انڈسٹری میں نئے لوگوں کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی اداکارہ میرا نے آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ پروگرام گپ شپ وِد میرا …
مزید پڑھیں