تازہ ترین
Home / کراچی (page 26)

کراچی

کراچی میں سیف سٹی باکس کی چوری کا معمہ حل، مرکزی ملزم ساتھی سمیت گرفتار

کراچی، (ویب ڈیسک) بلاول ہاؤس چورنگی کے نزدیک سیف سٹی پروجیکٹ کا سافٹ ویئر ڈسٹری بیوشن باکس چوری کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تحقیقات کے مطابق 6 نومبر کو نامعلوم افراد نے ڈسٹری بیوشن باکس کے ساتھ نصب سیف سٹی کیمرے بھی اتار کر لے گئے تھے۔ …

مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن کی ہدایات: فلمی و میڈیا پروجیکٹس فوری مکمل کیے جائیں، ترقیاتی کاموں کی مؤثر تشہیر پر زور

کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن کی زیرِ صدارت محکمہ اطلاعات کا ایک اہم اجلاس کراچی میں منعقد ہوا، جس میں جاری فلمی اور میڈیا پروجیکٹس، ترقیاتی سکیموں کی تشہیر اور ادارے کی مجموعی حکمت عملی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینئر …

مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 124 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی گرین شرٹس نے ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پیپسی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کا آج آغاز

کراچی، (ویب اسپورٹس ) پیپسی نیشنل پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا مرحلہ آج راولپنڈی میں شروع ہو رہا ہے، جس کا انعقاد پاکستان فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام کیا جا رہا ہے۔ اس راؤنڈ میں چار ریجنز راولپنڈی، اسلام آباد، بہاولپور اور پشاور …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے پی ایس ایل فرنچائز رائٹس دس سال کے لیے تجدید کر لیے

کراچی، (ویب اسپورٹس) کراچی کنگز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش قبول کرتے ہوئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آئندہ دس سال کے لیے اپنے فرنچائز رائٹس برقرار رکھے ہیں۔ یہ پیش رفت اس تاریخی سفر کا تسلسل ہے جو 2015 میں اُس وقت شروع ہوا جب ملک …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا بھارتی وزیرِ دفاع کے بیان پر سخت ردعمل

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے بارے میں بھارتی وزیرِ دفاع کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے ’’تاریخ سے ناآشنائی‘‘ اور ’’سفارتی طور پر انتہائی غیرذمہ دارانہ‘‘ قرار دیا ہے۔ اپنے سرکاری مؤقف میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بھارتی …

مزید پڑھیں

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا گوہر گرین سٹی کے سامنے سڑک کی تعمیر جلد شروع کرنے کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی شہری مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ گوہر گرین سٹی کے سامنے الطاف حسین حالی روڈ (ملیر تھانہ تا مرتضیٰ چورنگی) کی تعمیر میں حائل تکنیکی مسائل دور …

مزید پڑھیں

آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے روز چھ میچوں کے فیصلے، پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے روز مزید چھ میچوں کے نتائج سامنے آگئے، جن میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 57 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان …

مزید پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ اختتامی تقریب، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد خان بخش مہر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سندھ حکومت کے زیر اہتمام سندھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ گیمز کی اختتامی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جہاں صوبائی وزیر کھیل سردار محمد خان بخش مہر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ وزیر کھیل کے مطابق اس چیمپئن شپ کا انعقاد چیئرمین پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز، افتتاحی روز چھ میچوں کے فیصلے، پاکستان کا شاندار فاتحانہ آغاز، ساؤتھ افریقہ کو تین رنز سے شکست سہیل خان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آئی ایم سی اوور فورٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شاندار آغاز ہوگیا، جہاں افتتاحی روز مجموعی طور پر چھ میچوں کے فیصلے ہوئے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں پاکستان نے …

مزید پڑھیں